لاہور سے دبئی جانے والوں کا ائیرپورٹ پر رش ائیرلائنوں نے یکطرفہ کرایہ 60ہزار روپے تک بڑھا دیا, نجی ٹی وی کا دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور سے دبئی جانے والوں کا ائیرپورٹ پر رش، ائیرلائنوں نے یکطرفہ کرایہ 60ہزار روپے تک بڑھا دیا, نجی ٹی وی کا دعویٰ

نجی ٹی وی 24نیوز کے مطابق ائیر لائنوں نے لاہور سے متحدہ عرب امارات کے یکطرفہ کرایوں میں 60 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا جس کی وجہ پروازوں کے مقابلے میں مسافروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ، ذرائع کے مطابق لاہور سے دبئی ایمریٹس ائیر کا کرایہ ایک لاکھ 47ہزار روپے ، لاہور سے ابو ظہبی اتحاد ائیر کا کرایہ ایک لاکھ 66ہزار روپے ، لاہور سے شارجہ ائیر بلیو کا کرایہ 85 ہزار روپے سے بھی تجاوز کر چکاہے ۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ لاہور سے دبئی پی آئی اے کا کرایہ ایک لاکھ 20ہزار سے تجاوز کر گیا، لاہور سے دبئی سیرین ائیر کا کرایہ ایک لاکھ 10ہزار روپے ہو چکا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی کوریا کا آبدوز سے فائر کیے جانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ - ایکسپریس اردوجاپان اور جنوبی کوریا کی جانب سے میزائل تجربہ کی تصدیق Amazing to see North Korea developing know how to manufacture sophisticated submarine & missile systems besides nuclear weapons despite sanctions.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا جمعہ کے روز سرکاری دورے پر لاہور آنے کا امکانAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u لاھور میں سرکاری دورے پر 🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول لاہور کا دورہ ناقص صفائی پر اظہار برہمیPunjab Chief Minister visits Lahore without protocol, expresses anger over poor hygiene
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کوہلی کا دبئی میں فیملی کے ساتھ ناشتہبھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی اہلیہ انوشکا شرما اور بیٹی وامیکا کے ساتھ دبئی میں ناشتے کی تصویر شیئر کی ہے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang شَکر ھے آپ نے یہ تصویر شئیر فرما دی اسی بہانے لاکھوں کروڑوں لوگوں کو ان کی زیارت تو ہوئی ... .. ... .. ... لکھ دی لعنت توآڈی رپورٹنگ تے 😏 لعنت ایسی رپورٹنگ پر ۔ کیا ہوا جو ناشتہ ۔ کیا ۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ لاہور متوقعاسلام آباد: وزیراعظم کا جمعہ کے روز لاہور آنے کا امکان ہے. عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا جمعہ کے روز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور:فضائی آلودگی کا سبب بننے والی گاڑیوں کوچیک کرنےوالےآلات موجود نہیںلاہور میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے باوجود دھواں چھوڑتی گاڑیوں کو چیک کرنے کے آلات موجود نہیں ہیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »