اگر ملک جادو ٹونے پر ہی چلانا تھا توپھر۔۔ شیریں مزاری اپنی بیٹی ایمان مزاری کے اس پیغام پر برہم ہو گئیں ٹویٹر پر ’ کلاس‘ لگا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

” اگر ملک جادو ٹونے پر ہی چلانا تھا توپھر۔۔“ شیریں مزاری اپنی بیٹی ایمان مزاری کے اس پیغام پر برہم ہو گئیں، ٹویٹر پر ’ کلاس‘ لگا دی

تفصیلات کے مطابق شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ”اگر ملک کو جادو ٹونے سے ہی چلانا تھا تو پھر اس قوم کا پیسہ اتنی بڑی کابینہ پر کیوں ضائع ہو رہا ہے۔ ملک کا مذاق جادو ٹونے سے اڑایا جا رہا ہے اور آپ چاہتے ہیں کے جادو کرنے والوں پر بات بھی نا ہو۔۔۔ ایسا تو ہر گز نہیں ہو گا۔“ایمان

مزاری کے اس پیغام پر جواب دیتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا ”میں شرمندہ ہوں کہ تم اتنے ذاتی نوعیت کے بے بنیاد حملوں کا سہارا لو گی ، خصوصی طور پر جب بطور وکیل آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ بغیرثبوت اس طرح کے الزامات بدنامی ہے ،جب تمام بنیادی مسائل پر مبنی تنقید ناکام ہو جاتی ہے تو ذاتی نوعیت کے حملے کرنا سیدھ سیدھا شرمناک ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیریں مزاری کی بیٹی کیساتھ سوشل میڈیا پر نوک جھونکوفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری اور اِن کی بیٹی ایمان زینب مزاری کی سوشل میڈیا پر نوک جھونک ہوئی۔ تفصیلات جانیے : DailyJang نورا کشتی؟ اچھا تو یہ بھی بلوچ ھیں۔ apni Ammi ko samjhaen k pti ko chorn aur ppp join krn q k wahy unhy sut kry gi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دلہن نے شادی کیلئے مانگی گئی رقم نہ ملنے پر بھائی کا فون سننے سے ہی انکار کردیا تعلق ہی ختم انٹرنیٹ پر نئی بحث چھڑ گئیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک لڑکی نے اپنے بھائی سے شادی کے لیے 20ہزار پاﺅنڈ کی رقم مانگ لی اور اس کے انکار کرنے پر اس سے تعلق ہی ختم کر لیا۔ اب اس نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انسٹاگرام پر متنازع کمنٹ کرنے پر بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ گرفتار - ایکسپریس اردویوراج سنگھ کے خلاف ایک شہری نے نسلی منافرت پھیلانے پر ایف آئی آر درج کرائی تھی Baharat me qayamat tooti? اس کا قصور یہ ہے کے وہ ایک سکھ وہاں صرف آر ایس ایس کے لوگ سکون سے رہے سکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی پر اجلاس حکومت کا کھانے پینےکی اشیا کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنےکا فیصلہحکومت نےکھانے پینےکی اشیا کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں۔ذرائع
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہیں حکومت آج ملک پر بھاری بوجھ بن چکی: شہباز شریفپاکستان مسلم لیگ (ن)  کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ آٹا چینی اور دال 20 ہزار روپے ماہانہ کمانے والے کنبے کی پہنچ سے CMShehbaz pmln_org Tuhawday door which vee job Nai mildy sy. CMShehbaz pmln_org Mein nay aap say pehlay bhe posha tha Kay aap nay apnay Poray tenure mein kabhy Punjab mein Nai nehar bannay Ky summary cabinet mein move Ky hey ya nahen aap nay is bat ka jawab nahen Dia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کلاس چھوڑنے پر ٹیچر کا طالب علم پر بہیمانہ تشددکلاس چھوڑنے پر ٹیچر کا طالب علم پر بہیمانہ تشدد ARYNewsUrdu seems to me a savage
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »