تنخواہیں کم ہیں۔۔ ۔مہنگائی کے مطابق اضافہ نہیں ہورہا۔مراد علی شاہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متوسط طبقے کے لوگ بھی بنیادی ضروریات پوری نہیں کرسکتے، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایک صوبے کے آئینی سربراہ اپنے صوبے کی بات نہیں کرتے ہیں، یہ لوگ حقیقت پر بات

مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کی تنخواہوں میں مہنگائی کے مطابق اضافہ نہیں ہورہا، ہم نے بجٹ میں اس وقت کی مہنگائی کے مطابق کم سے کم تنخواہ 25 ہزار رکھی جس پر بہت زیادہ تنقید کی گئی تھی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جو کم تنخواہ دے گا اس ادارے کے خلاف ایکشن لیا جائے گا، تمام چیزوں کی قیمتوں میں ڈبل سے بھی زیادہ اضافہ ہوا ہے، بجلی، پیٹرول کی قیمتوں میں بھی روزانہ اضافہ ہورہا ہے،انہوں نے کہا ہے کہ میں نے اس وقت بھی کہا تھا کہ یہ بھی کم تنخواہ ہے، 25 ہزار تنخواہ پر کچھ لوگ عدالت گئے جہاں ہمارے حق میں فیصلہ آیا، عدالت نے کہا کہ کم سے کم تنخواہ صوبائی معاملہ...

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری بھی کچھ خامیاں تھیں ہم مانتے ہیں، کابینہ میں مہنگائی کے اثرات اور بوجھ پر بھی بات ہوئی ہے، کابینہ میں فیصلہ ہوا ہے کہ 25 ہزار تنخواہ کا فیصلہ قائم رہے گا، متوسط طبقے کے لوگ بھی بنیادی ضروریات پوری نہیں کرسکتے، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایک صوبے کے آئینی سربراہ اپنے صوبے کی بات نہیں کرتے ہیں، یہ لوگ حقیقت پر بات کرنے کی بجائے پروپیگنڈے پر بات کرتے ہیں، یہ لوگ میڈیا کو دبانا چاہتے...

مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم نے ٹیچرز کی بھرتیوں کے لئے ٹیسٹ لئے تھے، سندھ کابینہ نے ٹیچرز کیلئے اس سے پہلے 55 فیصد پاسنگ ماسک رکھے تھے، آج وزیر تعلیم نے سندھ کابینہ میں نظر ثانی کی درخواست دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

CMPunjabPK GovtofPakistan GovtofPunjabPK HashimJBakht

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس: داغستان کے گاؤں کے تمام افراد تنی رسی پر چلنے کے ماہرJung JusticeForDHACityAlloties
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کم نہیں ہوگیعوام کو مارچ تک صبر کرنا ہوگا: اسد عمرTax cuts to reduce edible oil prices: Asad Omar حوصلہ دینا بند کرو ایڈمن
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پیرس کا وہ قتلِ عام جسے تاریخ کے صفحات میں جگہ نہیں ملی - BBC News اردوساٹھ سال پہلے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اس ہولناک قتل عام میں سینکڑوں افراد ہلاک ہوئے تھے جب 30،000 الجیریائی لوگ کرفیو کے خلاف پرامن مظاہرہ کر رہے تھے۔ کیونکہ یہ مسلمانوں کا قتل عام ہے، انٹرنیشنل میڈیا خصوصاً بی بی سی مسلم مخالفت ذہنیت رکھتا ہے، بی بی سی کا پچھلا پچاس سالہ ریکارڈ اٹھالیں۔ آزادی صحافت اور انسانی حقوق کے علمبردار ۔ لعنت بر منافقین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان یونی ورسٹی کے گیٹ کے قریب دھماکا،جانی نقصان کا خدشہکوئٹہ میں بلوچستان یونی ورسٹی کے گیٹ کے نزدیک دھماکے میں کئی افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، پڑھیےMujeebullah97 کی رپورٹ SamaaTV Mujeebullah97 پچھلے 10 دنوں سے TLP کا پر امن احتجاج لاہور میں جاری ہے پر تمام حرام خور میڈیا ایسے خاموش ہے جیسے ان کا باپ مرگیا ہے لعنت ہو ایسی میڈیا پر جو سچ کے نام پر جھوٹ بیچتے ہیں۔ حکومتی_ناجائزنظربندی_ختم_کرو رضوی_مشن_جاری_رہے_گا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ ویسٹ انڈیز کے 131 رنز کے تعاقب میں پاکستان کا بہترین آغازدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے131 رنز کے تعاقب میں پانچ اوورز کے بعد بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے33 رنز بنالیے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے وارپ اپ میچ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کے سابق وزیر خارجہ کولن پاول کورونا کے باعث چل بسےامریکی پاول۔۔۔۔ تے ۔۔۔۔۔ساڈا پاگل منحوس سے ہاتھ ملا کر گیا تھا بچ گیا ورنہ ایڈز ہو جانی تھی ایک بڑا قاتل جہنم واصل ہو اللہ اکبر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »