شمالی کوریا کا آبدوز سے فائر کیے جانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے آبدوز سے سمندر میں بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے، میزائل سنپو سے مشرقی ساحل کی جانب داغا گیا تاہم اس حوالے سے مزید معلومات اکھٹی کی جارہی ہیں جب کہ جاپان کی جانب سے بھی میزائل تجربہ کی تصدیق کی گئی ہے۔

جنوبی کوریا کے چیف آف اسٹاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا تاہم مزید معلومات کے لیے امریکی اور جنوبی کوریا کی انٹیلیجنس ایجنسیز صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ شمالی کوریا کی جانب سے آبدوز سے بیلسٹک میزائل کے تجربہ پر کام کیا جارہا تھا، اس سے قبل سمندر میں یہ تجربات بھی کیے گئے تھے لہذا جنوبی کوریا کی جانب سے امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس بار آبدوز سے میزائل تجربہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ شمالی کوریا نے رواں ہفتے ایٹمی صلاحیت کے حامل کروز میزائل اور سپر سونک میزائل کے تجربات کیے تھے تاہم اس بار آبدوز سے بیلسٹک میزائل کے تجربے کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Amazing to see North Korea developing know how to manufacture sophisticated submarine & missile systems besides nuclear weapons despite sanctions.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی کوریا کا سمندر میں ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہشمالی کوریا نے سمندر میں ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کردیا۔خبر ایجنسی کے مطابق بیلسٹک میزائل ممکنہ طور پر آبدوز سے فائر کیے گئے ہیں جبکہ جاپان نے شمالی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ جاپان برہمNorth Korea has fired at least one ballistic missile from the country's east coast, authorities say
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیب قوانین میں ترامیم کا معاملہ،حکومت کا اپوزیشن سے پھر رابطے کا فیصلہAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u نیب نے کیا کیا ھے کہ ترمیم اگئ نیب والیہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہریار آفریدی کا امریکی حکام کی جانب سے معافی مانگنے کا دعوی06:56 PM, 17 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, فرانس: کشمیر کمیٹی کے چیئرمین اور تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے امریکی حکام کی جانب سے معافی مانگے جانے کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امتیاز شیخ کا توانائی بحران پر وفاقی وزیر حماد اظہر سے استعفیٰ کا مطالبہامتیاز شیخ کا توانائی بحران پر وفاقی وزیر حماد اظہر سے استعفیٰ کا مطالبہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا 20 اکتوبر سے احتجاج اور ریلیوں کا اعلان08:44 PM, 18 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 20 اکتوبر سے ملک بھر میں احتجاج اور ریلیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »