قومی ٹیم انگلینڈ کیخلاف زبردست پرفارمنس دے گی:وقار یونس

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے امید ظاہر کی ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں قومی کرکٹرز بہترین تیاری کے ساتھ میدان میں اتر کر زبردست پرفارمنس دیں گے۔

باؤلنگ کوچ کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج آنے کے فوری بعد کھلاڑیوں نے ٹریننگ کا آغاز کر دیا تھا جو بہت خوش آئند ہے۔ کھیل کے میدان میں دوبارہ آنا اچھا لگا، کھلاڑیوں نے اچھے اندازسے ٹریننگ شروع کی کھلاڑی پرجوش دکھائی دے رہے ہیں، سیریز میں اچھا کھیلیں گے۔ کوویڈ 19 سے کرکٹ کوجھٹکا لگا ہے جب کہ دیگر کھیلوں کوبھی نقصان پہنچا ہے۔

‏وقاریونس نے کہا کہ کوشش کی ہے کہ گزشتہ ساڑھے تین ماہ کھلاڑیوں سے رابطہ رکھا جائے کھلاڑیو ں کی رہنمائی جاری رکھی کہ کیا کرنا ہے یہی وجہ ہے کھلاڑی فٹ ہیں۔ ان کاکہنا تھا کہ نئی پلئینگ کنڈیشنز میں عادتوں کو تبدیل کرنے میں وقت لگے گا۔ ساری زندگی تھوک سے گیند چمکاتے رہے، اب خود کو تبدیل کرنا ہو گا۔ وقت کی ضرورت ہے۔‏

قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ کا کہنا تھا کہ پہلی امید یہ ہے کہ کووڈ 19 سے چھٹکارا ملے گا، ‏ اگر وائرس لمبا چلا تو ہوسکتا ہے کہ آئی سی سی کو گیند چمکانے کے لیئے کوئی اورطریقہ بھی تلاش کرنا پڑے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ٹیم کے 6 کھلاڑی غیرملکی ایئر لائن کی پرواز سے انگلینڈ روانہقومی ٹیم کے 6 کھلاڑی غیرملکی ایئر لائن کی پرواز سے انگلینڈ روانہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف سیریز: قومی ٹیم کی وورسٹرشائر میں تیاریاں جاری - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسکواڈ کے دوسرے گروپ کی انگلینڈ روانگی کا شیڈول طے - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

'کورونا کے قومی چیلنج کے باوجود اپوزیشن نے سیاست چمکانے کی کوشش کی'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانیوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں: زلمے خلیلواشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمی عمل زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں، باقی ماندہ معاملات جلد حل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »