ٹوکیو میں ڈزنی لینڈ کو دوبارہ کھول دیا گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوکیو میں ڈزنی لینڈ کو دوبارہ کھول دیا گیا ويڈيو لنک: DailyJang

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ڈزنی لینڈ تھیم پارک کو چار ماہ بعد عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

انتظامیہ نے کورونا کو پھیلاؤ کو روکنے کے لیے شہریوں کی تعداد کم مختص کی ہے جبکہ سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کے لیے بھی ہر اقدامات کئے گئے ہیں۔ پارک میں سیاحوں کے لیے ماسک پہننا بھی لازمی ہوگا اور جگہ جگہ جراثیم کش اسپرے کا استعمال بھی کیا جائے گا۔ ڈزنی لینڈ میں داخلے کے لیے ایڈوانس بکنگ کی جائے گی جبکہ سیاحوں کا داخلے سے قبل درجہ حرارت چیک کرنا لازمی ہو گا

یادر ہے کہ کورونا وائرس کے باعث جاپان کا مشہور ڈزنی لینڈ پارک اور ڈزنی کو فروری2020 میں عارضی طور پر بند کر دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لینڈ سلائیڈنگ : میانمار میں پتھروں کی کان میں کام کرنیوالے 100 سے زائد مزدور ہلاکینگون: (ویب ڈیسک) میانمار میں لینڈ سلائیڈنگ کے دوران پتھروں کی کان میں کام کرنے والے 100 سے زائد مزدور ہلاک ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لینڈ سلائیڈنگ : میانمار میں پتھروں کی کان میں کام کرنیوالے 100 سے زائد مزدور ہلاکینگون: (ویب ڈیسک) میانمار میں لینڈ سلائیڈنگ کے دوران پتھروں کی کان میں کام کرنے والے 100 سے زائد مزدور ہلاک ہوگئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لینڈ سلائیڈنگ : میانمار میں پتھروں کی کان میں کام کرنیوالے 150 سے زائد مزدور ہلاکلینڈ سلائیڈنگ : میانمار میں پتھروں کی کان میں کام کرنیوالے 150 سے زائد مزدور ہلاک مزید جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں:
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پانچ سال میں ہونے والی اصلاحات 50 سال میں نہیں دیکھیں: العوادسعودی عرب میں پانچ سال میں ہونے والی اصلاحات 50 سال میں نہیں دیکھیں: العواد SaudiArabia DrAwwadSAlawwad Reforms FiveYears Country Development KSAMOFA AwwadSAlawwad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں دوبارہ 100 سے زائد متاثرین کی تصدیقجاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں مسلسل دوسرے روز سو سے زائد افراد میں کورونا وائرس کے تصدیق کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا کے متاثرین میں ایک مرتبہ پھر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »