بالی ووڈ کی معروف کوریوگرافر سروج خان انتقال کرگئیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

بالی ووڈ کی مشہور کوریوگرافر سروج خان حرکتِ قلب بند ہونے کی وجہ سے آج صبح ممبئی کے مقامی اسپتال میں انتقال کرگئیں۔ ڈانس ڈائریکٹر کی حیثیت سے انہوں نے تقریباً 40 سال تک بالی ووڈ فلم نگری پر حکمرانی کی اور بھارت میں ’’مادرِ رقص‘‘ کا خطاب بھی اپنے نام کیا۔

تاہم جلد ہی انہوں نے ڈانس ڈائریکشن اور کوریوگرافی کو اپنا کیریئر بنا لیا اور 2000 سے زائد بالی ووڈ اور تامل فلموں میں کوریوگرافی/ ڈانس ڈائریکشن کی جو بجائے خود ایک ریکارڈ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈ کی معروف کوریوگرافر سروج خان انتقال کرگئیںمعروف بالی ووڈ کوریوگرافر سروج خان دل کی دھڑکن بند ہونے کے باعث آج صبح ممبئی کے مقامی اسپتال میں انتقال کرگئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کی معروف کوریوگرافر سروج خان انتقال کرگئیں | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کی معروف کوریوگرافر سروج خان انتقال کرگئیںممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور کوریوگرافر سروج خان حرکتِ قلب بند ہونے کی وجہ سے آج صبح ممبئی کے مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئیں۔ ڈانس ڈائریکٹر کی حیثیت سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کی “ماسٹر جی” سروج خان چل بسیںبھارتی فلم انڈسٹری کی معروف کوریو گرافر سروج خان 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ SarojKhan SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکار عامر خان کے سٹاف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا وہ خود کس حالت میں ہیں؟ فلم انڈسٹری سے حیران کن خبرممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے اسٹاف میں سے کچھ افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاجبکہ وہ اور اہل خانہ بالکل محفوظ ہیں۔فوٹو اور ویڈیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بالی وڈ میں اقربا پروری کا سرغنہ کون ہے؟سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد سے غم میں نڈھال کچھ فلمی اور غیر فلمی لوگ ابھی رو رو کر تھکے نہیں تھے کہ ماتم منانے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس فہرست میں نیا نام شیکھرسمن کا بھی ہے۔ کہیں وہ اس سے اپنا سیاسی کیریئر تو بنانے نہیں نکل پڑے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »