بالی وڈ میں اقربا پروری کا سرغنہ کون ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوبز ڈائری: بالی وڈ میں اقربا پروری کا سرغنہ کون ہے؟

14 ملین فالوورز کی خوشی میں انھوں نے اپنے رقص کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ سنہ 2018 کے مس انڈیا کے مقابلے کے دوران رقص کی اس ویڈیو نے ان کی زندگی بدل کر رکھ دی، جس کے بعد انھیں فلموں میں آئٹم نمبر کی آفرز ملنے لگیں۔

بہر حال وہ بھی ریاست بہار میں سوشانت سنگھ کے والدین سے ملنے جا پہنچے اور ملاقات کے بعد انھیں کے گھر کے باہر میڈیا سے بھی خطاب کر ڈالا کہ ’سوشانت سنگھ کو انصاف دلوا کر رہیں گے۔‘ سوشل میڈیا پر ان کے خلاف ایک طرح کی جنگ چھڑی ہوئی ہے۔ اسی دوران کسی منچلے نے کل ٹویٹ کر ڈالی کہ ریلائنس انٹرٹینمنٹ کی فلم ’سوریہ ونشی‘ سے کرن جوہر کو نکال دیا گیا ہے۔

بالی وڈ میں مبینہ اقربا پروری کے خلاف پرچم اٹھا کر سب سے آگے چلنے والی اداکارہ کنگنا رناوت کی ویڈیوز اور سوشل میڈیا پر ان کے کمنٹس کے بعد سے سوشل میڈیا پر لوگوں نے فلمی گھرانوں اور ان کے بچوں کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا میں باپ بیٹے کی ہلاکت، عدالت کا قتل کے معاملے کی تفتیش کا حکمانڈین پولیس کی حراست میں مبینہ تشدد کے بعد ایک باپ بیٹے کی ہلاکت کے بعد تین پولیس افسروں سے قتل کے معاملے میں تفیش کی جائے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں پی آئی اے کی پروازوں کی ٹکٹوں کی فروخت میں بڑا فراڈ پکڑا گیاسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ فراڈ سامنے آگیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی آئی اے سیکیورٹی اینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کی 25 سے زائد ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہامریکہ کی 25 سے زائد ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہ ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کی 25 سے زائد ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہامریکہ کی 25 سے زائد ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہ US CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly CoronaTaskForce
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لداخ میں چین کے ہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کا پاکستان سے لڑائی کا خدشہواشنگٹن : امریکی جریدے فارن پالیسی نے لداخ میں چین کےہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کی پڑوسی ملک پاکستان سے لڑائی کا خدشہ ظاہر کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اغوا کاری کا نیٹ ورک افغانستان سے چلنے کا انکشافکراچی : شہر قائد میں اغوا کاری کا نیٹ ورک افغانستان سے چلنے کا انکشاف سامنے آیا، پولیس نے کاررروائی میں مغوی بچہ بازیاب کراکر 3اغواکار کو ہلاک کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »