دریائے چناب میں ڈوبنے والے 4 طلباء میں سے دو کی لاشیں مل گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دریائے چناب میں ڈوبنے والے 4 طلباء میں سے دو کی لاشیں مل گئیں ARYNewsUrdu

ڈوب جانے والے طالب علموں میں اٹھارہ سالہ انصر ، سولہ سالہ فیض رسول ، سولہ سالہ فیاض اور سولہ سالہ فرید خان شامل ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے 4میں سے 2 کی نعشیں نکال کر ورثاء کے حوالے کر دیں۔

قبل ازیں واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی واٹر سرچ ٹیم ایمبولینس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کردیا تھا، ڈوب جانے والے طالب علم آپس میں کزن بتائے جارہے ہیں آج صبح ہوتے ہی سرچ آپریشن دوبارہ جاری کردیا گیا۔ ڈوب جانے والے طالب علموں میں سے سولہ سالہ فیاض اور 15 سالہ اشفاق کی نعشوں کو تلاش کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا مزید ڈوبنے والے 2 طلباء کی تلاش کے لیے ریسکیو 1122 کا سرچ آپریشن ابھی تک جاری ہے اور اندھیرا ہونے تک جاری رہے گا۔

اس سے قبل 5 جون کو سندھ کے ضلع ٹھٹہ میں جھرک کے قریب سات بچے دریا سندھ میں نہاتے ڈوب گئے تھے، بچوں کی لاشیں نکال کر مقامی اسپتال منتقل کردی گئی تھیں۔ جاں بحق ہونے والے بچوں میں تین لڑکیاں اور چار لڑکے شامل تھے۔ بچے جھرک کے قریب گاؤں دائم مری میں شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے گئے تھے۔ بچوں کی لاشیں مقامی افراد نے نکال کر رورل ہیلتھ سینٹر گھارو منتقل کر دی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مظفر گڑھ: دریائے چناب میں میٹرک کے 4طالبعلم ڈوب گئےمظفر گڑھ: دریائے چناب میں میٹرک کے 4طالبعلم ڈوب گئے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عوام میں کورونا سے مزاحمت اس سے دُگنی ہے جتنی سمجھی جارہی تھی، تحقیقتحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ممکنہ طور پر اپنے جسم میں امیونٹی (مزاحمت) پیدا کر لینے والے ایک تہائی افراد کورونا کا شکار نہیں ہوں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی اداروں میں ایک سال سے زائد عرصے سے خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہاسلام آباد: حکومت نے وفاقی اداروں میں ایک سال سے زائد عرصے سے خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، اب اسکیل1 سے 16تک خالی آسامیوں پر بھرتی نہیں ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا: ملک میں کیسز 2 لاکھ 20 ہزار سے زائد، اموات 4500 سے بڑھ گئیںکورونا وبا: ملک میں کیسز 2 لاکھ 20 ہزار سے زائد، اموات 4500 سے بڑھ گئیں CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ کی 25 سے زائد ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہامریکہ کی 25 سے زائد ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہ ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کی 25 سے زائد ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہامریکہ کی 25 سے زائد ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہ US CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly CoronaTaskForce
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »