کراچی میں اغوا کاری کا نیٹ ورک افغانستان سے چلنے کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں اغوا کاری کا نیٹ ورک افغانستان سے چلنے کا انکشاف ARYNewsUrdu

کراچی : شہر قائد میں اغوا کاری کا نیٹ ورک افغانستان سے چلنے کا انکشاف سامنے آیا، پولیس نے کاررروائی میں مغوی بچہ بازیاب کراکر 3 اغوا کار کو ہلاک کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے کراچی میں 29 جون کو میٹروول سائٹ سے اغوا ہونے والا بچہ بازیاب کرالیا، جس کے بعد افغانستان سے اغوا کاری کے نیٹ ورک کے چلنے کا انکشاف بھی سامنےآیا ہے۔ بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں کربلا گراؤنڈ کے قریب پولیس نےکارروائی کرتےہوئے تین اغواکاروں کو ہلاک کردیا، پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ملزمان میں دوافغانی نکلے، ایک ملزم کی شناخت کرلی گئی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم نےایک کڑور تاوان مانگا تھا،ملزمان تاوان کیوں مانگ رہے تھے، اس حوالے سے تفیش کررہے ہیں، ہلاک ملزمان کا نیٹ ورک انتہائی منعظم تھا۔ یاد رہے چند ماہ قبل ہی شہر قائد میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری اور اغوا میں ملوث پیٹی بھائی کو گرفتار کرلیا تھا، ملزم سب انسپکٹر پر موٹر سائیکل مکینک کے اغوا اور پانچ ہزار روپے بھتہ لینے کا الزام تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: بلدیہ ٹائون میں پولیس مقابلہ، 3 اغوا کار ہلاک، بچہ بازیابکراچی: بلدیہ ٹائون میں پولیس مقابلہ، 3 اغوا کار ہلاک، بچہ بازیاب Karachi BaldiaTown PoliceEncounter Kidnapper ChildRescue sindhpolicedmc KarachiPolice15 MuradAliShahPPP SyedNasirHShah wasimakhtar1955
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: پاکستان سٹاک ایکس چینج پر دہشتگردوں کا حملہ، تحقیقات میں اہم پیشرفتکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک ایکس چینج پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کے عزائم کیا تھے؟ اور انہوں نے کون سے راستے اختیار کئے؟ سی ٹی ڈی حکام نے پتا چلا لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: 3جولائی سےموسم میں بہتری کا امکانڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج اور کل گرمی کی شدت زیادہ رہے گی البتہ 3 جولائی سے موسم میں بہتری کا امکان ہے۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 3جولائی سےموسم میں بہتری کا امکانڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 3 جولائی سے موسم میں بہتری کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کراچی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 3جولائی سےموسم میں بہتری کا امکانکراچی: 3جولائی سےموسم میں بہتری کا امکان Read News Karachi WeatherUpdates WeatherForecast 3rdJuly SummerSeason HotWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »