'این او سی کے حصول کے لیے اب برسوں انتظار نہیں کرنا پڑے گا، اجرا چند ہفتے میں ممکن'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘این او سی کے حصول کے لیے اب برسوں انتظار نہیں کرنا پڑے گا، اجرا چند ہفتے میں ممکن’ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق عثمان بزدارکی قیادت میں پنجاب حکومت کے تعمیراتی شعبہ کےلیے انقلابی اقدامات جاری ہے ، پنجاب میں ای گورننس پر مبنی محکمانہ اصلاحات سے متعلقہ این اوسی کا اجرا آسان بنا دیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا این او سی اب ای خدمت مراکز سے ون ونڈو کے ذریعے حاصل کیےجاسکیں گے اور این او سی کےحصول کے لیے اب برسوں انتظار نہیں کرنا پڑے گا، این اوسی کا اجرا چند ہفتے میں ہوگا۔ عثمان بزدارکاکہنا تھاکہ کرپشن کا ایک اوردروازہ بندکردیاہے ، عوام کوسرکاری دفاترکےچکرلگانےکی زحمت سےنجات ملےگی اور متعلقہ دستاویزات ای خدمت مرکز میں ایک چھت تلے میسرہوں گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا پنجاب میں ایزآف ڈوئنگ بزنس کی نئی تاریخ رقم کررہے ہیں، اصلاحات سے معیشت کا پہیہ بھی رواں دواں رہے گا، کنسٹرکشن سیکٹر میں نوکریوں کےنئےمواقع پیداہوں گے، ہم باتیں کم اورکام زیادہ کرتےہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کمیٹی برائے نجکاری اور ای سی سی کے آج ہونے والے اجلاس ملتویکمیٹی برائے نجکاری اور ای سی سی کے آج ہونے والے اجلاس ملتوی Islamabad ECC Committee Privatization Meetings Going Held Today Canceled a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے ششانک منوہر آئی سی سی کی چیئرمین شپ سے الگ ہوگئے - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایل او سی پر شہید اہلکار کبیروالا میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاکایل او سی پر شہید اہلکار کبیروالا میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک PakistanArmy MartyredOfficer LOC Kabirwala FuneralPrayer MilitaryHonors OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانیوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں: زلمے خلیلواشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمی عمل زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں، باقی ماندہ معاملات جلد حل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نےعالمی معیارکےپورٹیبل وینٹی لیٹرز بنالیے ہیں،این آرٹی سینیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کے جنرل میجنر سید عامر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ابھی تک 12 وینٹی لیٹرز تیار کیے جا چکے ہیں، ایک ہفتے میں پچھتر سے ایک سو وینٹی لیٹرز تیار کرسکتے ہیں۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »