بھارت کے ششانک منوہر آئی سی سی کی چیئرمین شپ سے الگ ہوگئے - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ششانک منوہر نے حال ہی میں کہا تھا کہ وہ مزید دو سال توسیع نہیں چاہتے اور عہدے سے الگ ہونے کے لیے تیار ہیں ShashankManohar ICC Cricket DawnNews

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے بھارتی چیئرمین ششانک منوہر چار سال بعد عہدے سے الگ ہوگئے۔

وہ 2016 میں آئی سی سی کے پہلے آزاد چیئرمین بنے تھے اور دو سال بعد صدارت کی دوسری مدت کے لیے بلامقابلہ منتخب ہوئے۔ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو منو سواہنے نے کہا کہ 'میں آئی سی سی بورڈ، عملے اور پورے کرکٹ خاندان کی طرف سے ششانک منوہر کی قیادت اور کھیل کی بہتری کے لیے انہوں نے جو کیا اس پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔'کونسل کے بیان میں کہا گیا کہ نئے چیئرمین کے انتخاب تک نائب چیئرمین عمران خواجہ چیئرمین کی ذمہ داریاں سنبھا لیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی چیئرمین ششانک منوہر نے قبل از وقت عہدہ چھوڑ دیا -دبئی: کرکٹ کے عالمی نگراں ادارے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) کے چیئرمین ششناک منوہر نے مدت میعاد ختم ہونے سے ایک ہفتہ قبل ہی عہدہ چھوڑ دیا۔ آئی سی سی سے جاری پریس ریلیز کے مطابق چیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ششناک منوہر نے عہدہ چھوڑ دیا ہے اور ان کی جگہ ڈپٹی چیئرمین …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کمیٹی برائے نجکاری اور ای سی سی کے آج ہونے والے اجلاس ملتویکمیٹی برائے نجکاری اور ای سی سی کے آج ہونے والے اجلاس ملتوی Islamabad ECC Committee Privatization Meetings Going Held Today Canceled a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کے 38 اہلکار اور ان کے اہل خانہ بھارت روانہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد: بھارتی ہائی کمیشن کے 38 اہلکار اور ان کے اہل خانہ بھارت روانہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے اقدامات جنوبی ایشیا کے امن وسلامتی کیلئے خطرہ ہیں،وزیراعظم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لداخ میں چین کے ہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کا پاکستان سے لڑائی کا خدشہواشنگٹن : امریکی جریدے فارن پالیسی نے لداخ میں چین کےہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کی پڑوسی ملک پاکستان سے لڑائی کا خدشہ ظاہر کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »