ایل او سی پر شہید اہلکار کبیروالا میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایل او سی پر شہید اہلکار کبیروالا میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک PakistanArmy MartyredOfficer LOC Kabirwala FuneralPrayer MilitaryHonors OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official shiblifaraz

جوان محمد شفیق کو کبیروالا میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہید ہونے والے فوجی اہلکار محمد شفیق کی نماز جنازہ کبیروالا

کے نواحی علاقہ بارہ قطعہ میں ادا کی گئی۔شہید کی نماز جنازہ میں فوجی افسران اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور پور ے فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین کی گئی ۔شہید نے پسماندگان میں بیوی، 2 بیٹے اور ایک بیٹی کو سوگوار چھوڑا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزیاں فائرنگ سے نوجوان شہیدبھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزیاں، فائرنگ سے نوجوان شہید ISPR Young Boy Martyred Unprovoked Indian Firing PMOIndia UN OfficialDGISPR PakArmy ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزیاں، فائرنگ سے نوجوان شہید
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے نوجوان شہید - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزیاں، فائرنگ سے نوجوان شہید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی ، ایک بچہ شہیدبھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر سیزفائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک بچہ شہید ہو گیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ISPR LOC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایل او سی پر شہری آبادی کونشانہ بنانا بھارت کا انتہائی بزدلانہ فعل ہے: عثمان بزدار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »