پنجاب میں کرونا وائرس سے مزید 22 افراد جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں کورونا وائرس سے مزید 22 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 14 سو 78 نئے کیسز سامنے آگئے، ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ صوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 77 ہزار 740 ہوگئی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ صرف لاہور میں 1 ہزار 85، راولپنڈی میں 54، فیصل آباد میں 51، گوجرانوالہ میں 44، گجرات میں 42، ملتان میں 27، جھنگ میں 26، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 25 اور بہاولپور میں 19 کیسز سامنے آئے۔ اسی طرح رحیم یار خان میں 17، ساہیوال میں 12، راجن پور میں 10، مظفر گڑھ اور اٹک میں 9، 9، بہاولنگر میں 7، شیخوپورہ میں 6، ننکانہ صاحب، سرگودھا اور خانیوال میں 5، 5، وہاڑی اور لودھراں میں 4، حافظ آباد، خوشاب اور منڈی بہاؤ الدین میں 3، 3، بھکر، لیہ اور پاکپتن میں 1، 1 کیس سامنے آیا۔صوبے میں اب تک 5 لاکھ 9 ہزار 505 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں، کرونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد بھی 28 ہزار سے تجاوز کرچکی...

پنجاب سمیت ملک بھر میں کرونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار 500 ہوچکی ہے، جبکہ اموات بھی 4 ہزار 500 کے قریب پہنچ چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹلی میں کرونا وائرس کے بارے میں چونکا دینے والی تحقیقکرونا وائرس کے حوالے سے کی جانے والی ایک تحقیق سے پتہ چلا کہ اپریل کے مقابلے میں مئی میں جو افراد کرونا وائرس کا شکار ہوئے، ان میں وائرس کا زور کم تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس سے مزید 35 افراد جاں بحقلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں کورونا وائرس سے مزید 35 افراد جاں بحق ہو گئے مزید 761 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید مریض سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار 470
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں کورونا وائرس سے تین ماہ کے دوران بیروزگار افراد میں 126 فیصد اضافہبرطانیہ میں کورونا وائرس سے تین ماہ کے دوران بیروزگار افراد میں 126 فیصد اضافہ UK CoronavirusPandemic COVID19Lockdown Unemployment JobCrisis UKParliament 10DowningStreet BorisJohnson WHO UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید 118 مریض جاں بحقپاکستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 9 ہزار 337 ہو گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک بن چکا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اوراقداماتپاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اوراقدامات SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »