کراچی: پاکستان سٹاک ایکس چینج پر دہشتگردوں کا حملہ، تحقیقات میں اہم پیشرفت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک ایکس چینج پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کے عزائم کیا تھے؟ اور انہوں نے کون سے راستے اختیار کئے؟ سی ٹی ڈی حکام نے پتا چلا لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پہنچنے کیلئے لیاری ایکسپریس وے استعمال کیا۔ دہشتگرد لیاری ایکسپریس وے غریب آباد انٹر ایکسچینج سے چڑھے اور ماڑی پور انٹر چینج سے ٹاور پہنچے۔

دہشتگرد کسٹم ہاؤس کی جانب سے ہوتے ہوئے براہ راست سٹاک ایکسچینج تک آئے۔ ممکنہ طور پر لیاری ایکسپریس وے کا راستہ سیکیورٹی نہ ہونے کی وجہ سے اختیار کیا۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ دہشتگردوں کا منصوبہ سٹاک ایکسچینج کے عملے کو یرغمال بنانا نہیں تھا۔ وہ گاڑی سمیت سٹاک ایکسچینج کے اندر داخل ہونا چاہتے تھے۔ پہلے دو دہشتگرد سٹاک ایکسچینج کا بیریکیٹ کھولنے کے لیے اترے تھے۔ وہ عمارت کے اندر داخل ہو کر ممکنہ طور پر ہلاکتیں چاہتے تھے۔ ان ہلاکتوں کا مقصد ملکی معیشت اور بین الاقوامی سرمایہ کاری کو نقصان پہنچانا تھا۔

ادھر تفتیشی حکام نے غریب آباد سے سٹاک ایکسچینج تک کی جیوفینسگ مکمل کر لی ہے جبکہ غریب آباد کی طرف آنے والے تمام راستوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ، تصاویر میں - BBC News اردوکراچی میں پاکستان سٹاک ایکسچینج کی عمارت پر پیر کو شدت پسندوں کے حملے کی کوشش میں چار حملہ آوروں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی سٹاک ایکسچینج میں فائرنگ، دو حملہ آور ہلاکپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بازارِ حصص، پاکستان سٹاک ایکسچینج کی عمارت کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم از کم دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں سٹاک مارکیٹ پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں: او آئی سیریاض: (ویب ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج کےقریب دستی بم حملہ اورفائرنگ،3افراد زخمی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ،2 افراد ہلاک 6 زخمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ، 6 افراد زخمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »