کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ، تصاویر میں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ، تصاویر میں

کراچی کی وال سٹریٹ آئی آئی چندریگر روز کے کونے پر واقع پاکستان سٹاک ایکسچینج کی عمارت پر چار حملہ آوروں نے پیر کی صبح دھاوا بولاتقریباً 10 بجے کے قریب حملہ آور ایک کرولا گاڑی میں سٹاک ایکسچینج کے بیرونی گیٹ پر رکے جہاں پولیس والوں سے ان کی مسلح جھڑپ ہوئیبیرونی گیٹ پر ہی دو حملہ آور مارے گئے جبکہ دو بھاج کر سٹاک ایکسچینج کے احاطے میں داخل ہونے میں کامیاب ہوئےباقی

حملہ آور بھی صرف پاکستان سٹاک ایکسچینج کی عمارت کے باہر احاطے تک ہی آنے میں کامیاب ہوئے اور پولیس کے مطابق وہ عمارت کے اندر داخل نہ ہو پائےکرائم سین انویسٹیگیشن ٹیم نے جائے وقوعہ کو قبضے میں لے کر فارنزک تحقیقاتی آلات کی مدد سے اپنا کام شروع کردیا ہےپولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کے پاس موجود جدید اسلحہ، دستی بم اور دیگر اشیا کو بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارطغرل غازی کی پاکستان میں مقبولیت کی وجہ انجین التان نے بتادی - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت اب بھی خطے میں سب سے کم ہے: وفاقی وزراءاسلام آباد: (دنیا نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے بعد تنقید پر رد عمل دیتے ہوئے وفاقی وزراء وضاحتیں دینے لگے، وزراء کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت اب بھی خطے میں سب سے کم ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں اب بھی خطے میں سب سے کم ہیںشہبازگلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہاہے کہ پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں اب بھی خطے میں سب سے کم ہیں،پٹرول کی قیمتوں میں اضافے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی سی پیک منصوبوں کی شرائط پر چین سے دوبارہ مذاکرات کی کوششیں، برطانوی اخبارفنانشل ٹائمز نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ پاکستان نے چین کے دباؤ پر سی پیک منصوبوں میں کرپشن کی تحقیقات روک دی ہیں جس کا ایک مقصد مذاکرات میں زیادہ رعایتیں حاصل کرنا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کی تاریخ میں پیٹرول کی قیمت میں 34 فیصد اضافہ نہیں ہوا،خرم دستگیرسابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خرم دستگیر نے ایوان میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی تاریخ میں پیٹرول کی قیمت میں 34 فیصد اضافہ نہیں ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی گاڑی میں مرد اور عورت کی شرمناک ترین حرکتعالمی ادارہ صدمے میںجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کی گاڑی میں بیچ بازار جنسی تعلق پر مبنی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے جس میں عالمی ادارے کی گاڑی میں ایک خاتون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »