ارطغرل غازی کی پاکستان میں مقبولیت کی وجہ انجین التان نے بتادی - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ایک انٹرویو کے دوران ترک اداکار نے ارطغرل غازی کی مقبولیت پر بات کی اور مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی DirilisErtuğrul️️ Ertugrul DawnNews

انجین التان دوزیتان کا نام اب پاکستانی عوام کے لیے نیا نہیں کیونکہ ان کا ڈراما دیریلیش ارطغرل یا ارطغرل غازی جتنا مقبول ہوا ہے، اس کی مثال نہیں ملتی۔

انہوں نے کہا 'میرے خیال میں ترک اور پاکستانی عوام دونوں اچھی طرح مرتب کی گئی کہانیوں سے محبت کرتے ہیں، ارطغرل اس لیے کامیاب رہا کیونکہ اس نے ناظرین کو ڈرامے کے ساتھ باندھے رکھا'۔ انجین التان دوزیتان نے کہا کہ ڈرامے کی مقبولیت سے ترکی آنے والے سیاحوں کی تعداد میں بھی اچانک بہت زیادہ اضافہ ہوا کیونکہ دنیا کو ترک ثقافتی اہمیت کا احساس ہوا۔

خیال رہے کہ دیریلیش ارطغرل‘ ڈرامے کی کہانی 13ویں صدی میں ’سلطنت عثمانیہ‘ کے قیام سے قبل کی ہے اور اس ڈرامے کی مرکزی کہانی ’ارطغرل‘ نامی بہادر مسلمان سپہ سالار کے گرد گھومتی ہے جنہیں ’ارطغرل غازی‘ بھی کہا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا 'میں حیران ہوں کہ آج تک ہمارے درمیان کسی قسم کی شراکت داری نہیں ہوئی حالانکہ ہم ایک دوسرے کے بہت اچھے دوست ہیں'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پاکستان کی تمام بین الاقوامی روٹس کیلئے پروازوں کو اجازت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی میڈیا کی پاکستان کو بدنام کرنے کی بھونڈی کوشش پر ناز شاہ سیخ پابرطانوی میڈیا کی پاکستان کو بدنام کرنے کی بھونڈی کوشش پر ناز شاہ سیخ پا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کورونا کی نئی لہر ،سمارٹ لاک ڈائون موثر بنانے کی ضرورت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اپٹما نے سوئی سدرن کی گیس کی قیمت بڑھانے کی مخالفت کردیآل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے یکم جولائی سے گیس کی قیمت میں اوسط 10.72فیصد اضافے کے لیے سوئی سدرن کی درخواست کی مخالفت کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل: اقوامِ متحدہ کی ’گاڑی میں سیکس‘ ، ادارے کی ایکشن کی یقین دہانیویڈیو کلپ میں سرخ لباس پہنے ایک خاتون کو اقوامِ متحدہ کے نشانات والی ایک سفید جیپ کی پچھلی سیٹ میں ایک مرد کے اوپر بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ن لیگی رہنما احسن اقبال کی زبان سے ارطغرل ڈرامے کا عجیب طرح سے ذکرآج قومی اسمبلی کے اجلاس میں ن لیگی رہنما احسن اقبال نے ترکی کے مشہور ترین ڈرامے ارطغرل غازی کا عجیب طرح سے ذکر کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »