لوڈشیڈنگ: کے الیکٹرک گورنر سے وعدہ بھی پورا نہ کرسکی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے اليکٹرک کے سی ای او نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو 24 گھنٹوں ميں لوڈشيڈنگ ميں کمی کی يقين دہانی کرائی تاہم ادارہ اپنا یہ وعدہ بھی پورا نہ کرسکا، بجلی کی طویل بندش سے عدالتيں اور صنعتيں بھی متاثر ہوگئیں۔ SamaaTV

Posted: Jun 27, 2020 | Last Updated: 2 hours ago

گورنر ہاؤس کراچی ميں عمران اسماعيل سے کے اليکٹرک کے سی ای او مونس عبداللہ علوی نے گزشتہ روز ملاقات کی تھی، جس ميں چیف ایگزیکٹو آفیسر کے الیکٹرک نے 24 گھنٹوں ميں لوڈشيڈنگ میں کمی کی یقین دہانی کرائی تھی، مگر یہ وعدہ بھی وفا نہ کرسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’چین سے حزیمت اٹھانے کے بعد بھی بھارت ہٹ دھرمی کی روش پر کاربند ہے‘اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کی ہندوتوا سوچ اور جارحانہ پالیسیوں سے خطے کے امن کوخطرہ ہے، چین سے حزیمت اٹھانے کے بعد بھی بھارت ہٹ دھرمی کی روش پر کاربند ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چاکلیٹس اور بسکٹس کے ساتھ اب فیس ماسک بھی وینڈنگ مشین سے نکلیں گےکرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اب فیس ماسک بھی وینڈنگ مشین سے مل سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پٹرول اب بھی سستا ہے: عمر ایوب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پٹرول اب بھی سستا ہے: عمر ایوب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے بوڑھے کتے کا تعلق کس ملک سے ہے؟دنیا کے سب سے بوڑھے کتے کا تعلق کس ملک سے ہے؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد اسپتال سے فارغ - ایکسپریس اردووزیر ریلوے11 جون سے اسپتال میں زیر علاج تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »