برطانوی میڈیا کی پاکستان کو بدنام کرنے کی بھونڈی کوشش پر ناز شاہ سیخ پا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی میڈیا کی پاکستان کو بدنام کرنے کی بھونڈی کوشش پر ناز شاہ سیخ پا ARYNewsUrdu

مانچسٹر: برطانیہ کی شیڈو وزیر ناز شاہ نے برطانوی میڈیا کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کو قابل افسوس قرار دے دیا۔

اُن کا کہنا تھا کہ ’تیس فیصد کرونا کیسز کو بنیاد بنا کر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، برطانوی میڈیا نے حقائق سے ہٹ کر من گھڑت خبریں شائع کیں‘۔ برطانوی میڈیا نے برطانیہ میں کرونا وائرس کے آدھے سے زیادہ کیسز کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرایا اور رپورٹ چلائی کہ 65 ہزار پاکستانی برطانیہ واپس پہنچے جن کی اسکرینگ کی گئی اور انہیں قرنطینہ میں رکھا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ عائزہ خان کی بچپن کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرللاہور: (ویب ڈیسک) ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر خوبصورت تصویر شیئر کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پاکستان کی تمام بین الاقوامی روٹس کیلئے پروازوں کو اجازت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کورونا کی نئی لہر ،سمارٹ لاک ڈائون موثر بنانے کی ضرورت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اپٹما نے سوئی سدرن کی گیس کی قیمت بڑھانے کی مخالفت کردیآل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے یکم جولائی سے گیس کی قیمت میں اوسط 10.72فیصد اضافے کے لیے سوئی سدرن کی درخواست کی مخالفت کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل: اقوامِ متحدہ کی ’گاڑی میں سیکس‘ ، ادارے کی ایکشن کی یقین دہانیویڈیو کلپ میں سرخ لباس پہنے ایک خاتون کو اقوامِ متحدہ کے نشانات والی ایک سفید جیپ کی پچھلی سیٹ میں ایک مرد کے اوپر بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ:ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کی میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »