بالی ووڈ اداکار عامر خان کے سٹاف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا وہ خود کس حالت میں ہیں؟ فلم انڈسٹری سے حیران کن خبر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے اسٹاف میں سے کچھ افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاجبکہ وہ اور اہل خانہ بالکل محفوظ ہیں۔فوٹو اور ویڈیو

اداکار عامر خان نے اپنے پوسٹ میں لکھا کہ وہ بی ایم سی حکام کے نہایت شکر گزار ہیں، جنہوں نے کورونا میں مبتلا ان کے اسٹاف ممبرز کو فوری طور پر میڈیکل کی بنیادی سہولیات فراہم کیں۔مسٹر پرفیکشنسٹ نے کہا کہ وہ بی ایم سی کا ایک مرتبہ پھر شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جو ان کے اسٹاف ممبرز کی اچھی طرح سے دیکھ بھال کررہے ہیں۔ عامر خان نے بتایا کہ وہ اور ان کے اہل خانہ کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔

انسٹاگرام پر جاری کردہ پوسٹ میں اداکار نے مزید لکھا کہ وہ ابھی اپنی والدہ کو ہسپتال لے کر جارہے ہیں جہاں ان کا کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا، صرف والدہ کا کورونا ٹیسٹ ہونے سے رہ گیا ہے، انہوں نے اپنے مداحوں سے والدہ کی رپورٹ منفی آنے کے لیے دعاﺅں کی اپیل کی ہے۔عامر خان نے اپنی پوسٹ کے آخر میں ایک مرتبہ پھر بی ایم سی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس کے مختلف شہروں میں اسرائیل کے منصوبے کے خلاف احتجاجی ریلیاں، مظاہرےفرانس کے مختلف شہروں میں اسرائیل کے منصوبے کے خلاف احتجاجی ریلیاں، مظاہرے France Paris Protests Rallies AgainstIsrael IsraeliPlan IsraeliCrimes OccupiedPalestine EmmanuelMacron PalestinePMO UN netanyahu Israel OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین کے ٹیسٹ منفی آ گئےلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے 11 اراکین کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہانیہ عامر جلد ’حلیمہ سلطان‘ کے کردار میں نظر آئیں گیہانیہ عامر نے جلد ہی خود کو حلیمہ سلطان کے کردار میں ڈھالنے کا عندیہ دے دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے علاقے سوات سمیت گردونواح میں زلزلے کے جھٹکےپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا کے علاقے سوات سمیت گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ محسوس ہوتے ہی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دہشت گردوں کے حملے کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں 242 پوائنٹس کا اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے ضلعی عدالتوں کے 14 ججز کے تبادلے کردیئےلاہور 29 جون (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ضلعی عدالتوں کے 14 ججز کے تبادلے کردیئے، تبدیل ہونیوالوں میں 2 سیشن، 5 ایڈیشنل سیشن اور 7 سول ججز شامل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »