قومی ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین کے ٹیسٹ منفی آ گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین کے ٹیسٹ منفی آ گئے

تفصیلات کے مطابق قومی سکواڈ کی انگلینڈ میں پہلی ٹیسٹنگ کی رپورٹس موصول ہو گئی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں موجود 20 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے 12 اراکین کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ووسٹر میں ٹریننگ کی اجازت مل گئی ہے۔ جبکہ باؤلنگ کوچ وقار یونس اور کلف دیکن کے رزلٹ تاخیر سے موصول ہوں گےیاد رہے کہ گزشتہ روز انگلینڈ پہنچنے والے پاکستانی کرکٹرزاورمعاون سٹاف کی کورونا ٹیسٹنگ مکمل ہوئی تھی جبکہ ریزروزمیں سے روجیل نذیر اور محمد موسی کو بھی کلیئرنس کے بعد سکواڈ کا حصہ بنایا گیا، پاکستان میں محمد حفیظ کا پی سی بی کے تحت ٹیسٹ مثبت اور نجی لیبارٹری میں منفی آگیا...

دوسری طرف قومی ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر محمد حفیظ سمیت 6 قومی کھلاڑیوں کے دوسری بار پھر کورونا ٹیسٹ منفی آ گئے جس کے بعد اب وہ انگلینڈ روانگی کے لیے تیار ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ دوسری بار منفی ٹیسٹ آنے والوں میں فخر زمان، محمد حسنین، محمد رضوان شامل ہیں۔ شاداب خان اور وہاب ریاض کے ٹیسٹ بھی نیگٹو آ گئے ہیں۔ محمد حفیظ سمیت 6 کرکٹرز کے پی سی بی کی جانب سے کروائے گئے پہلے ٹیسٹ پازیٹو آئے تھے۔محمد حفیظ نے احتیاط کو ملحوظ رکھتے ہوئے نجی لیب سے اپنا ٹیسٹ دوبارہ کروایا جو منفی نکلا جس پر ان کا سٹیٹس مشکوک ہو گیا تھا۔ کرکٹ بورڈ نے 26 جون کو دوبارہ ٹیسٹ کروایا جس پر ان کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رپورٹس منفی آئی تھیں اس کے باوجود مذکورہ 6 کھلاڑیوں کو برطانیہ جانے سے روک...

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا تھا کہ ان 6 کھلاڑیوں کا پہلا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا دوسرے ٹیسٹ کا نتیجہ منفی آنے کے باوجود یہ 6 کھلاڑی انگلینڈ نہیں جائیں گے۔ اب پی سی بی نے ان کا تیسرا ٹیسٹ کروایا جو منفی آیا ہے، اب یہ کھلاڑی برطانیہ جا سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ دوسری مرتبہ منفی آگئے۔قومی ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ دوسری مرتبہ منفی آگئے۔ Pakistan Players Cricketers CoronaTests PakVEng EnglandTour Covid_19 Coronavirus MHafeez22 76Shadabkhan WahabViki FakharZamanLive TheRealPCB TheRealPCBMedia captainmisbahpk ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈیوس کپ اور فیڈ کپ کے ٹیم ٹینس مقابلوں کے فائنلز 2021ءتک ملتویفیڈ کپ اور ڈیوس کپ کے فائنلز بالترتیب اپریل 2021ءاور نومبر 2021ءتک ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ سمیت 18ٹیمیں 22 نومبر 2021ء کو سپین کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرانس کے مختلف شہروں میں اسرائیل کے منصوبے کے خلاف احتجاجی ریلیاں، مظاہرےفرانس کے مختلف شہروں میں اسرائیل کے منصوبے کے خلاف احتجاجی ریلیاں، مظاہرے France Paris Protests Rallies AgainstIsrael IsraeliPlan IsraeliCrimes OccupiedPalestine EmmanuelMacron PalestinePMO UN netanyahu Israel OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نئی چمچماتی لیمبورگینی خریدنے کے 20 منٹ بعد ہی تباہ ہوگئیبرطانیہ کی ریاست مغربی یارک شائر میں مہنگی ترین اسپورٹس کار لیمبورگینی حادثے کا شکار ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ پہنچنے والے قومی کھلاڑیوں کے کروناٹیسٹ لے لیے گئےلندن: قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کی انگلینڈ میں کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا، اسکواڈ میں شامل 20 کھلاڑیوں اور 12 ٹیم آفیشلز کے ٹیسٹ ای سی بی کے میڈیکل پینل نے لیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئی چمچماتی لیمبورگینی خریدنے کے 20 منٹ بعد ہی تباہ ہوگئینئی چمچماتی مہنگی ترین اسپورٹس کار لیمبورگینی خریدنے کے 20 منٹ بعد ہی تباہ ہوگئی، گاڑی کے ساتھ ایسا کیا ہوا کہ وہ خریدنے کے 20 منٹ بعد ہی ایسی ہوگئی؟برطانوی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »