نئی چمچماتی لیمبورگینی خریدنے کے 20 منٹ بعد ہی تباہ ہوگئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی چمچماتی لیمبورگینی خریدنے کے 20 منٹ بعد ہی تباہ ہوگئی ويڈيو لنک: DailyJang

حادثے کا شکار ہونے والی لیمبورگینی کو شہری نے صرف 20 منٹ پہلے ہی خریدا تھا اور اس اسپورٹس کار کی قیمت 2 لاکھ پونڈز یعنی پاکستانی لگ بھگ 4 کروڑ روپے تھی۔

مقامی پولیس کے مطابق اس حادثے کی وجہ لیمبورگینی اسپورٹس کار کی تکنیکی خرابی تھی جس کی وجہ سے گاڑی کو شو روم سے نکالنے کے 20 منٹ بعد ہی وہ سڑک پر حادثے کا شکار ہوکر تباہ ہوگئی۔ پولیس نے بتایا کہ یارک شائر کی ایم 1 موٹر وے پر یہ حادثہ پیش آیا اور گاڑی تکنیکی خرابی کی وجہ سے سڑک کے بیچ میں ہی رک گئی اور پیچھے سے آنے والی وین کی گاڑی سے ٹکر ہوگئی۔

علاوہ ازیں پولیس کا کہنا ہے کہ لیمبورگینی سے ٹکرانے والی وین کے ڈرائیور کے سر پر ہلکی پھلکی چوٹیں آئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی چمچماتی لیمبورگینی خریدنے کے 20 منٹ بعد ہی تباہ ہوگئینئی چمچماتی مہنگی ترین اسپورٹس کار لیمبورگینی خریدنے کے 20 منٹ بعد ہی تباہ ہوگئی، گاڑی کے ساتھ ایسا کیا ہوا کہ وہ خریدنے کے 20 منٹ بعد ہی ایسی ہوگئی؟برطانوی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نئی چمچماتی لیمبورگینی خریدنے کے 20 منٹ بعد ہی تباہ ہوگئینئی چمچماتی مہنگی ترین اسپورٹس کار لیمبورگینی خریدنے کے 20 منٹ بعد ہی تباہ ہوگئی، گاڑی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نئی دہلی کرونا کا گڑھ قرارنئی دہلی کرونا کا گڑھ قرار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئی نئی گاڑی نہیں لی جائےگی: ناصر حسین شاہکوئی نئی گاڑی نہیں لی جائےگی: ناصر حسین شاہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا اور ننھے اذہان کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلمعروف بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی اپنے بیٹے اذہان کے ساتھ نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پرحملے کی نئی ویڈیو منظرعام پر آگئی - ایکسپریس اردوفوٹیج میں دہشتگردوں کو فائرنگ کرتے اور سیکورٹی اہلکاروں سے مقابلہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »