ڈیوس کپ اور فیڈ کپ کے ٹیم ٹینس مقابلوں کے فائنلز 2021ءتک ملتوی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیوس کپ اور فیڈ کپ کے ٹیم ٹینس مقابلوں کے فائنلز 2021ءتک ملتوی DavisCup FedCup Finals Postponed CoronaVirus TennisFederation

دارالحکومت میڈرڈ میں ہونے والے ڈیوس کپ کے لئے مقابلہ کریں گی۔ میکسیکو میں انگلینڈ کی فیڈ کپ پلے آف ٹائی، جو انھیں کامیابی سے بچنے کے لئے جیتنی ہوگی، فروری 2021ءمیں ہوگی۔ فیڈ کپ فائنل بڈاپسٹ میں 13سے 18 اپریل 2021ءتک کھیلا جا?ے گا۔ اگر انگلینڈ ٹیم نے میکسیکو کو شکست دے دی تو وہ 2022ءمیں اگلے فائنل کے لئے

کوالیفائی کرنے کا موقع حاصل کریگی لیکن اگر وہ ہار جاتے ہیں تو وہ یورپ / افریقہ زون میں شامل ہو جائیں گے۔ گزشتہ سال انگلینڈ ٹیم نے ویمن ٹیم مقابلہ کے ورلڈ گروپ لیول میں 26 سال بعد ترقی کی جو ایک بڑی کامیابی تھی۔ اس سے قبل انگلینڈ کی ٹیم کو 2019ءمیں ڈیوس کپ سیمی فائنل میں سپین کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیکساس کے گورنر نے کورونا کے تیز اور خطرناک موڑسے خبردار کر دیاٹیکساس کے گورنر نے کورونا کے تیز اور خطرناک موڑسے خبردار کر دیا Texas Governor GregAbbott CoronaVirus Warned Pandemic DangerousTurned InfectiousDisease GregAbbott_TX
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہپیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وومنز ورلڈ کپ 2023 ک میزبان آسٹریلیا اور نیوزی لینڈفٹ بال کی بین الاقوامی تنظیم فیفا نے 2023 وومنز ورلڈ کپ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب اور سپیکر پنجاب اسمبلی کا باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب اور سپیکر پنجاب اسمبلی کا باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال Read News UsmanBuzdar ChaudhryPervaizElahi Meet Lahore pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مویشی منڈی اور اجتماعی قربانی کے حوالے سے بڑا فیصلہلاہور: پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں مویشی منڈیاں لگانے اور مدارس سمیت دیگر فلاحی اداروں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جب چین کے معاملے پر کانگریسیوں اور حزب اختلاف دونوں نے نہرو کو گھیراجیسے ہی یہ معلوم ہوا کہ چین نے انڈیا کی سرزمین میں دراندازی کی ہے پرجا سوشلسٹ پارٹی سے لے کر سوتنتر پارٹی تک، لوہیا کی سوشلسٹ اور جن سنگھ سب نے مل کر نہرو پر ایسے حملے شروع کیے جو ان پر پہلے کبھی نہیں ہوئے تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »