جب چین کے معاملے پر کانگریسیوں اور حزب اختلاف دونوں نے نہرو کو گھیرا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جب چین کے معاملے پر کانگریسیوں اور حزب اختلاف دونوں نے جواہر لال نہرو کو گھیرا

پرجا سوشلسٹ پارٹی کے ناتھ پائی نے لوک سبھا میں وزیر اعظم نہرو سے پوچھا: 'اگر چین کے ہماری سرزمین پر ٹھکانہ بنانے سے جنگ شروع نہیں ہوسکتی تو پھر ہمیں اس بات کی فکر کرنے کی کیوں ضرورت ہے کہ ہمارے ان اڈوں کو تباہ کرنے کے بعد جنگ شروع ہوجائے گی۔'

جب سنہ 1959 میں کشمیر کے اکسائی چن علاقے میں چین کے ذریعے سڑک تعمیر کرنے کی خبر عام ہوئی تو آر ایس ایس کے فیصلہ لینے والے سب سے بڑے فورم آل انڈیا ایگزیکٹو بورڈ نے ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے چینی جارحیت کا سبب حکومت ہند کی جانب سے گذشتہ 10 برسوں سے چین کی خوشامد کو قرار دیا۔دلچسپ بات یہ تھی کہ اس وقت لوک سبھا کے تمام اچھے مقرر حزب اختلاف میں تھے۔ ان میں سے ایک اچاریہ کرپلانی تھے جو کبھی کانگریس کے صدر تھے۔ لیکن اس وقت پرجا سوشلسٹ پارٹی کے رہنما...

اس بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ 'انڈیا کی سرزمین کو دوبارہ حاصل کرنے کے علاوہ چین کی توسیع پسندی کو روکنے اور انڈیا کی سرحدوں کے تحفظ کے لیے تبت کی آزادی بھی ضروری ہے۔'اگلے سال آر ایس ایس کی ایک اور اکائی آل انڈیا ایوان نمائندگان نے کولمبو کانفرنس کی انڈیا اور چین کے درمیان ثالثی کی قرارداد کو یہ کہہ کر مسترد کر دیا کہ ہمیں کمیونسٹ چین کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات توڑ لینے چاہییں اور دلائی لامہ کی حمایت کرتے ہوئے تبت کی تحریک آزادی کی مدد کرنی...

23 اکتوبر سنہ 1962 کو کانگریس کے تقریبا 30 ممبران پارلیمنٹ کا اجلاس ہوا۔ ان کی شکایت یہ نہیں تھی کہ حکومت نے پارلیمنٹ اور ملک کو گمراہ کیا تھا بلکہ یہ تھی کہ کرشنا مینن نے نہرو، پارلیمنٹ اور ملک کو گمراہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم ایم اے نے کٹوتی کی تحاریک پر ووٹنگ نہ کرانے پر اعتراض کر دیاایم ایم اے نے کٹوتی کی تحاریک پر ووٹنگ نہ کرانے پر اعتراض کر دیا ، رپورٹ سے پی آئی اے اور سول ایوی ایشن کا بڑا نقصان اور بدنامی ہے ، اجلاس کے دوران تحریک انصاف کی عاصمہ حدید اور نفیسہ شاہ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ NawazRazaPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین: کرونا وائرس کی ایک اور ویکسین کی انسانوں پر آزمائشیجنگ: چین نے کرونا وائرس کے خلاف بنائی جانے والی اپنی دوسری ویکسین کے کلینکل تجربات کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپٹما نے سوئی سدرن کی گیس کی قیمت بڑھانے کی مخالفت کردیآل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے یکم جولائی سے گیس کی قیمت میں اوسط 10.72فیصد اضافے کے لیے سوئی سدرن کی درخواست کی مخالفت کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین: کرونا وائرس کی ایک اور ویکسین کی انسانوں پر آزمائشچین: کرونا وائرس کی ایک اور ویکسین کی انسانوں پر آزمائش China CoronaVirus Vaccine ClinicalTrials InfectiousDisease Treatment ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین: کرونا وائرس کی ایک اور ویکسین کی انسانوں پر آزمائشچین: کرونا وائرس کی ایک اور ویکسین کی انسانوں پر آزمائش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’چین سے حزیمت اٹھانے کے بعد بھی بھارت ہٹ دھرمی کی روش پر کاربند ہے‘اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کی ہندوتوا سوچ اور جارحانہ پالیسیوں سے خطے کے امن کوخطرہ ہے، چین سے حزیمت اٹھانے کے بعد بھی بھارت ہٹ دھرمی کی روش پر کاربند ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »