بالی ووڈ کی معروف کوریوگرافر سروج خان انتقال کرگئیں | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: معروف بالی ووڈ کوریوگرافر سروج خان دل کی دھڑکن بند ہونے کے باعث آج صبح ممبئی کے مقامی اسپتال میں انتقال کرگئیں۔ بھارت میڈیا کے مطابق وہ پچھلے کئی مہینوں سے دل کی تکلیف میں مبتلا تھیں اور م

مبئی کے ایک مقامی اسپتال میں داخل تھیں۔ ان کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا تھا۔

سروج خان کی موت پر بالی ووڈ کے تمام بڑے اداکاروں اور کوریوگرافرز نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور اسے انڈین فلم انڈسٹری کےلیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان قرار دیا ہے۔ مادھوری نے لکھا کہ انہوں نے مجھے بہت کچھ سیکھایا ہے صرف رقص کے بارے میں نہیں بلکہ ہر چیز کے بارے میں، اس وقت میرے دماغ میں اُن کی یادوں کا رش ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سروج خان کا اصل نام نرملا ناگپال تھا، وہ 1948 میں ممبئی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے صرف تین سال کی عمر سے فلموں میں بطور چائلڈ آرٹسٹ کام شروع کردیا تھا جبکہ نوعمری میں بیک گراؤنڈ ڈانسر کے طور پر بھی دکھائی دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈ کی معروف کوریوگرافر سروج خان انتقال کرگئیںممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور کوریوگرافر سروج خان حرکتِ قلب بند ہونے کی وجہ سے آج صبح ممبئی کے مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئیں۔ ڈانس ڈائریکٹر کی حیثیت سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کی “ماسٹر جی” سروج خان چل بسیںبھارتی فلم انڈسٹری کی معروف کوریو گرافر سروج خان 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ SarojKhan SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سوشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی دل بے چارہ کی اداکارہ سنجنا سے بھی تفتیش لیکن انہوں نے کیا بتایا؟ بالی ووڈ سے خبرآگئیممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی اداکار سوشانت سنگھ کی خودکشی کیس کی تحقیقات کے دوران پولیس نے ان کی ساتھی اداکارہ سنجنا سانگھی سے بھی پوچھ گچھ کی ، یادرہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بالی وڈ میں اقربا پروری کا سرغنہ کون ہے؟سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد سے غم میں نڈھال کچھ فلمی اور غیر فلمی لوگ ابھی رو رو کر تھکے نہیں تھے کہ ماتم منانے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس فہرست میں نیا نام شیکھرسمن کا بھی ہے۔ کہیں وہ اس سے اپنا سیاسی کیریئر تو بنانے نہیں نکل پڑے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکار عامر خان کے سٹاف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا وہ خود کس حالت میں ہیں؟ فلم انڈسٹری سے حیران کن خبرممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے اسٹاف میں سے کچھ افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاجبکہ وہ اور اہل خانہ بالکل محفوظ ہیں۔فوٹو اور ویڈیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کی معروف کوریوگرافر سروج خان انتقال کرگئیںممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور کوریوگرافر سروج خان حرکتِ قلب بند ہونے کی وجہ سے آج صبح ممبئی کے مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئیں۔ ڈانس ڈائریکٹر کی حیثیت سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »