قومی ٹیم کے 6 کھلاڑی غیرملکی ایئر لائن کی پرواز سے انگلینڈ روانہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی ٹیم کے 6 کھلاڑی غیرملکی ایئر لائن کی پرواز سے انگلینڈ روانہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے چھ کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ کا دوسرا گروپ غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے انگلینڈ روانہ ہوگیا، کورونا ٹیسٹ منفی آنے والے6کھلاڑی لاہور سے مانچسٹر کیلئے روانہ ہوگئے۔

مانچسٹر پہنچنے کے بعد یہ چھ کھلاڑی بذریعہ بس وورسٹر روانہ ہوجائیں گے،جہاں ای سی بی ٹیسٹنگ پروگرام کے زیراہتمام کوویڈ19 ٹیسٹنگ میں منفی رزلٹ دینے پر انہیں اسکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ شامل کرلیا جائے گا۔ واضح رہے کہ تمام کھلاڑیوں کی کرونا ری ٹیسٹنگ29 جون کو ہوئی تھی، اس سے پہلے 26جون کو ان6 کھلاڑیوں کا کرونا ٹیسٹ منفی آیا تھا جبکہ مذکورہ کھلاڑیوں کا پہلا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کیخلاف سیریز: قومی ٹیم کی وورسٹرشائر میں تیاریاں جاری - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ووسٹر میں نیٹ پریکٹس
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کا اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہاسلام آباد : پیپلزپارٹی کا اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دے دیا اور کہا اسد قیصرمتنازع ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسکواڈ کے دوسرے گروپ کی انگلینڈ روانگی کا شیڈول طے - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکمران قومی اثاثوں کو بیچنے کے پلان پر عمل پیرا ہیں، جے یو آئیترجمان جے یو آئی (ف) حافظ حسین احمد نے کہا کہ حکمران پی آئی اے سمیت دیگر قومی اثاثوں کو بیچنے کے پلان پرعمل پیرا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بڑی پابندی لگ گئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں میں ادارہ جاتی سرمایہ کاری پر پابندی عائد کردی، پابندی اسٹیٹ بینک کی سفارشات کی بنیاد پرعائد کی گئی، جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »