سکردو کی ’صلیب‘، عیسائیت کی قدیم نشانی یا کچھ اور؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کواردو کی ’صلیب‘: کیا یہ گلگت بلتستان میں مسیحیت کی قدیم نشانی ہے یا کچھ اور؟

ٹیکسلا میوزیم میں رکھا گیا ایک کراس

پروفیسر ڈاکٹر جیسن نیلس کینیڈا کی ولفریڈ لایئر یونیورسٹی کے شعبہ مذہب اور ثقافت کے سربراہ ہیں اور انھوں نے گلگت بلتستان میں کئی سال تحقیق کرتے گزارے۔ ان کے خیال میں یہ صلیب ان مسیحی مبلغوں کی نشانی ہو سکتی ہے جنھوں نے 18ویں صدی میں گلگت بلستان کا رخ کیا تھا۔ ان کے نزدیک گلگت بلستان کی تاریخ پر شائع ہونے والے غیر متنازعہ کتب میں کواردو کے اس پہاڑ کا ذکر ملتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وقت کے ساتھ ساتھ لوگ ان کھنڈرات سے پتھر اور دیگر تعمیراتی سامان اٹھاتے گئے تاہم اس پتھر کے وزن کی وجہ سے کویی ابھی تک اسے اپنی جگہ سے ہلا نہیں سکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے یہ سب کچھ ہوتے دیکھتا ہوں تو چین پر غصہ آتا ہے، امریکی صدر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے یہ سب کچھ ہوتے دیکھتا ہوں تو چین پر غصہ آتا ہے امریکی صدرکورونا سے یہ سب کچھ ہوتے دیکھتا ہوں تو چین پر غصہ آتا ہے، امریکی صدر DonaldTrump China US CoronaVirus TremendousDamage InfectiousDisease realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم کی کٹ پہننا اعزاز کی بات ہے : فواد عالمپاکستان ٹیم کی کٹ پہننا اعزاز کی بات ہے : فواد عالم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی کٹ پہننا اعزاز کی بات ہے، فواد عالم - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر ریاست مدینہ کی توہین ہے، پرویز الہٰیچوہدری پرویز الہٰی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں نیا مندر بنانا اسلام کی روح کےخلاف ہے بلکہ یہ ریاست مدینہ کی بھی توہین ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نانا کی لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر عالمی ضمیر پر دھبہ ہے: شہزاد اکبروزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ نانا کی لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر عالمی ضمیر اور سلامتی کونسل پر دھبہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »