دنیا میں کورونا کیسز 10990249، اموات 524176

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھر میں کورونا کی وباء میں کمی آنے کے بجائے مزید شدت آ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔

امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 31 ہزار 485 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 28 لاکھ 37 ہزار 189 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 9 ہزار 683 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 61 ہزار 165 ہو چکی ہے۔ چلی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 5 ہزار 920 ہو گئی جبکہ کورونا کے کُل کیسز 2 لاکھ 84 ہزار 541 ہو گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری اموات اور کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات 4 ہزار 400 سے بھی بڑھ چکی ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ آٹھ لاکھ افراد متاثردنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ آٹھ لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ اب تک پانچ لاکھ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وہ دوا جس کی تقریبا تمام خوراکیں امریکہ نے دنیا بھر سے خریدلیںواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایک طرف کورونا وائرس کے وار جاری ہیں تو دوسری جانب ریمیڈیسیور سمیت مختلف ادویات بھی سامنے آرہی ہیں جنہیں کورونا سے نبرد آزما
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کیسز 10590953، ہلاکتیں 514021دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کیسز 10805108، ہلاکتیں 518968دنیا بھر میں ایک ہی دن میں کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ اس وقت قائم ہو گیا، جب 1 لاکھ 96 ہزار 901 نئے کورونا مریض سامنے آ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »