دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ آٹھ لاکھ افراد متاثر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ آٹھ لاکھ افراد متاثر coronavirus

ہوئے ہیں جبکہ اب تک پانچ لاکھ 19 ہزار سے زائد افراد اس وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکہ اس وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں 27لاکھ سے زائد افراد میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے اور ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد اس وائرس

سے ہلاک ہوئے ہیں۔ برازیل کورونا وائرس سے متاثرہ دوسرا بڑا ملک ہے جہاں چودہ لاکھ سے زائد افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 60 ہزار سے زائد اموات ہوئی ہیں۔ دنیا بھر میں اس وائرس سے اب تک 60 لاکھ سے زائد افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار سے بڑھ گئی 4395 امواتملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار سے بڑھ گئی، 4395 اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ورلڈ سپورٹس جرنلسٹ ڈے منایا گیادنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ورلڈ سپورٹس جرنلسٹ ڈے منایا گیا Pakistan World WorldSportsJournalistsDay Celebrated Sports Journalists COVID19Pakistan CoronaVirusPandemic
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-جرمنی:بچوں سے زیادتی سکینڈل میں 30 ہزار افراد شامل تفتیشجرمن پولیس نے بچوں کے خلاف جنسی جرائم کے سکینڈل میں 30ہزارمشتبہ افراد کو شاملِ تفتیش کر لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں کورونا سے5 لاکھ 18ہزارسے زائدافرادلقمہ اجل بن گئےدنیا بھرمیں کورونا سے5 لاکھ 18ہزارسے زائدافرادلقمہ اجل بن گئے CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وہ دوا جس کی تقریبا تمام خوراکیں امریکہ نے دنیا بھر سے خریدلیںواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایک طرف کورونا وائرس کے وار جاری ہیں تو دوسری جانب ریمیڈیسیور سمیت مختلف ادویات بھی سامنے آرہی ہیں جنہیں کورونا سے نبرد آزما
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کروناویکسین: دنیا بھر سے وبا کے خاتمے کی نئی امیدکورونا ویکسین: دنیا بھر سے وبا کے خاتمے کی نئی امید مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »