کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے لمحات بہت تکلیف دہ تھے: شاداب خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے لمحات بہت تکلیف دہ تھے لیکن یقین تھا کہ یہ کٹھن وقت جلد گزر جائے گا۔ برطانیہ روانگی سے پہلے شاداب خان نے پی سی بی کی طرف

سے جاری کردہ ویڈیومیں خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ کوویڈ 19 کا دوسرا ٹیسٹ بھی منفی آنے پر بہت خوش ہوا، سب سے پہلے والدین کو بتایا۔ میرے والدین ٹیسٹ مثبت آنے پر بہت پریشان ہو گئے تھے۔ ٹیسٹ مثبت آنے پر پی سی بی نے بڑا حوصلہ بڑھایا اور رابطہ رکھ کراکیلے ہوجانے کا احساس نہیں ہونے دیا۔‏

شاداب خان نے کہا کہ لاہورمیں کھلاڑیوں کے ساتھ دوبارہ ملنا بہت اچھا لگا، ٹیم پہلے چلی گئی تھی پھر بھی کھلاڑیوں کے ساتھ رابطے میں رہا۔ اب ٹیم کے ان ساتھیوں میں شامل ہونے کی خوشی ہے، اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد ، فہیم اشرف اورموسی خان کے ساتھ رابطہ رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت ؛ چرواہے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 47 بکریاں قرنطینہ میں - ایکسپریس اردوچار بکریوں کی پراسرار موت کے بعد چرواہے کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جو مثبت آیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

9436 کورونا ٹیسٹ، 2430 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9436 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، جسکے نتیجے میں 2430 نئے کیسز سامنے آئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکار عامر خان کے سٹاف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا وہ خود کس حالت میں ہیں؟ فلم انڈسٹری سے حیران کن خبرممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے اسٹاف میں سے کچھ افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاجبکہ وہ اور اہل خانہ بالکل محفوظ ہیں۔فوٹو اور ویڈیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں پراسرا ر طور پر چار بکریاں مر گئیں لیکن پھر چرواہے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تو اس کی باقی بکریوں کے ساتھ کیا کیا گیا ؟بنگلورو(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی ریاست کرناٹکا میں چرواہے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 47 بکریوں کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد 6 کرکٹرز پر مشتمل دوسرا گروپ کب انگلینڈ کیلئے اڑان بھرے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے 6کرکٹرز پر مشتمل دوسرا گروپ جمعے کو پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی پرواز میں انگلینڈ کیلئے اڑان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سید خالد وزیر انتقال کرگئے - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »