بھارت ؛ چرواہے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 47 بکریاں قرنطینہ میں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چار بکریوں کی پراسرار موت کے بعد چرواہے کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جو مثبت آیا

بھارتی ریاست کرناٹکا میں چرواہے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 47 بکریوں کو قرنطینہ کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا میں بنگلورو کے نزدیک ایک گاؤں میں چار بکریاں پراسرار طور پر مر گئیں جس پر چرواہے کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جو کہ مثبت آیا۔ چرواہے کی حالت خطرے باہر ہے۔ چرواہے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر گاؤں والوں میں کھلبلی مچ گئی اور 47 بکریوں کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ بکریوں کو قرنطینہ کرنے کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو سرکار بھی حرکت میں آگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے کورونا میں کارگر دوا ریمڈیسیور کا پورے یورپ کا اسٹاک خرید لیابرطانوی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے کورونا کے خلاف مبینہ طور پر کارگر دو دواؤں میں سے ایک دوا ریمڈیسیور کا پورے برطانیہ اور یورپ کا اسٹاک خرید لیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا ڈاو یونیورسٹی کے کورونا ڈزیز ہسپتال کا دورہ، فعال کرنے کی ہدایت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا ڈاؤ یونیورسٹی کے کورونا اسپتال کا دورہکراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈاؤ یونیورسٹی کے 50 بستروں پر مشتمل کورونا اسپتال کا دورہ کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

واشنگٹن :کورونا کے باعث امریکی محکمہ امیگریشن کا 13ہزار ملازمین کو چھٹیوں پر بھیجنے کا فیصلہواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا کے باعث امریکی محکمہ امیگریشن نے 13ہزار ملازمین کو چھٹیوں پر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے،امریکی سٹیزن اینڈ امیگریشن نے13ہزار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ، ماہرین صحت کا مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہکراچی : پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کامکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا سوشل میڈیا پر لوگوں سے کہا جارہا ہےاسپتال نہ جائیں،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ منفی، انگلینڈ میں اسکواڈ کا حصہ بن سکیں گے - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »