قصور: ایک ہفتے میں 37 سے زیادہ ڈکیتیاں، ملزمان گرفتار نہ کرنے پر شہریوں کا احتجاج

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قصور: قصور شہر اور گردونواح میں ایک ہفتے کے دوران 37 سے زیادہ ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار نہ کرنے پر شہریوں نے پولیس کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ قصور میں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خل

اف شہریوں کا پولیس کے خلاف شدید احتجاج، آج صبح سویرے بھٹہ چوک پر تین مسلح ڈاکوؤں نے تین مختلف وارداتوں میں شہریوں کو لوٹنا شروع کر دیا، مزاحمت پر ستر سالہ شخص کو زخمی کر دیا۔ بار بار اطلاع کے باوجود پولیس کے بروقت نہ پہنچنے پر شہریوں نے لاہور روڑ بلاک کر کے ٹائروں کو آگ لگا دی اور شدید احتجاج کیا۔

سڑک بلاک ہونے کے سبب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں جس سے لاہور آنے اور جانے والے مسافروں کو طویل انتظار کے سبب شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شریف فیملی کی مشکلات میں مزید اضافہ،ایک اور کیس میں نوازشریف سے انکوائری شروعشریف فیملی کی مشکلات میں مزید اضافہ،ایک اور کیس میں نوازشریف سے انکوائری شروع Lahore SharifFamily NawazSharif PmlnMedia MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دہلی کے چڑیا گھر میں ایک شخص شیر کے سامنے بیٹھ گیادہلی کے چڑیا گھر میں ایک شخص شیر کے سامنے بیٹھ گیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے صرف ایک شہر میں ہی لاکھوں مزدور بے روزگار ہوگئے، وجہ بھی سامنے آگئیفیصل آباد (ویب ڈیسک) ٹریڈر کی رجسٹریشن کا معاملہ حل نہ ہونے اور سستی بجلی کی عدم فراہمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پختونخواہ میں ایک اور پولیو کیس رپورٹپختونخواہ میں ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں پولیو کیسز کی شرح خطرناک حد تک پہنچ گئی، اب تک ملک میں 72 پولیو کیسز سامنے آچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جب ایک گھر میں خون، چربی اور ہڈیوں کا سیلاب بہنے لگا - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں ایک اور وبا، ڈپتھیریا سے 15 بچے جاں بحقصوبہ سندھ کو ایچ آئی وی ایڈز کے بعد ایک اور وبا نے گھیر لیا ہے، ضلع بدین کے ساحلی علاقوں میں ڈپتھیریا وبائی صورت اختیار کر گیا۔ بھٹو کیا کررہا ہے وہاں اتنے بچے جو مر گئے ہیں This virus is spreading in whole pakistan day by day so be carefull and in cause dont show your negligence thatsway it fall at categorisations 1,2,3,4,5,6 If you feel different sympathise phase urgent visit at diagnosietic center.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »