سندھ میں ایک اور وبا، ڈپتھیریا سے 15 بچے جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں ایک اور وبا، ڈپتھیریا سے 15 بچے جاں بحق ARYNewsUrdu Sindh

تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع بدین میں ڈپتھیریا نے وبائی صورت اختیار کرتے ہوئے مختلف گوٹھوں میں 3 دن میں 15 بچوں کی جان لے لی۔

اے آر وائی نیوز کے نمایندے کے مطابق بدین میں خناق وبائی صورت اختیار کر گیا ہے، 8 مزید بچے ڈپتھیریا سے متاثرہ پائے گئے، جب کہ حکام نے متاثرہ علاقوں سے دیگر 20 سے زائد بچوں کے سیمپل اکھٹے کر لیے ہیں۔ وبائی صورت حال کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے ساحلی علاقوں کا دورہ کیا، ڈی ایچ او کے مطابق محکمہ صحت کی 4 ٹیمیں متاثرہ علاقوں کو روانہ کی جا چکی ہیں۔مطابق ڈپتھیریا نامی وائرس خراب پانی اور خراب خوراک سے ہو رہا ہے، بچوں کی ہنگامی بنیادوں پر ویکسی نیشن کی ضرورت ہے، ادھر بلوچستان کے ضلع دکی میں بھی تین دن قبل وبائی مرض ڈپتھیریا ممپس پھیلنے سے 3 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں۔

خیال رہے کہ ڈپتھیریا انفکیشن ایک قسم کے بیکٹیریا سے ہوتا ہے، جس سے گلے کے اندر ایک موٹی تہ بن جاتی ہے، جس کی وجہ سے سانس لینے میں مشکل ہونے لگتی ہے، اور ہارٹ فیل، فالج اور موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔ واضح رہے کہ لاڑکانہ، رتو ڈیرو میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد ایک ہزار 50 سے تجاوز کر چکی ہے جس کی وجہ سے گلوبل فنڈ نے رتو ڈیرو میں ایڈز کے متاثرہ مریضوں کے لیے ایک ملین ڈالر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This virus is spreading in whole pakistan day by day so be carefull and in cause dont show your negligence thatsway it fall at categorisations 1,2,3,4,5,6 If you feel different sympathise phase urgent visit at diagnosietic center.

بھٹو کیا کررہا ہے وہاں اتنے بچے جو مر گئے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی امریکہ میں 2 اور آسٹریلیا میں ایک کمپنی سامنے آگئیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے دعویٰ کیا ہے shahidnadeems Another fake news Ye fazloo bol raha hai ye new jhoot se ziada aur kuch nahi delete karo is ko
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ سے روکا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائراسلام آباد: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے آزادی مارچ میں مسلم لیگ نواز کی شرکت اور دھرنے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر کرا دی گئی جس میں سیکرٹری داخلہ، مولانا فضل الرحمن، نون لیگ، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور چئیرمین پیمرا کو فریق بنایا گیا ہے۔ Hsmadullahchac1 Best
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جب ایک گھر میں خون، چربی اور ہڈیوں کا سیلاب بہنے لگا - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جناح ایکسپریس کی اکانومی کلاس میں ایک روز کیلئے کرایوں میں 50 فیصد کمیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جناح ایکسپریس کی اکانومی کلاس میں ایک روز کیلئے کرایوں میں 50
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک ہی دن میں ڈینگی کے 144 نئے کیسز رپورٹشہر قائد میں ایک ہی دن میں ڈینگی کے 144 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد صرف کراچی میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ اللہ نگہبان إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میدانی علاقوں میں موسم خشک رہنے اور شمالی علاقہ جات میں موسم سردکا امکان:محکمہ موسمیاتمیدانی علاقوں میں موسم خشک رہنے اور شمالی علاقہ جات میں موسم سردکا امکان:محکمہ موسمیات Islamabad WeatherForcast Dry Cold Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »