آزادی مارچ سے روکا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزادی مارچ سے روکا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں جے یو آئی کو دھرنے کی اجازت دینے سے روکنے کی درخواست وکیل حنیف راہی کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مسلم لیگ نون کی قیادت کیخلاف نیب کیسز زیر التوا ہیں۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف نے جیل سے آزادی مارچ کی حمایت کے لیے خط بھی لکھا ہے۔ مسلم لیگ نون آزادی مارچ کے ذریعے نیب پر دباؤ ڈالنا چاہتی ہے۔ مولانا فضل الرحمن کو آزادی مارچ اور دھرنا دینے سے روکا جائے۔ درخواست میں مزید کہا گیا کہ سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے دھرنے مختص جگہ پر کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔ خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دھرنے کے خلاف اس سے قبل بھی درخواست زیر التوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hsmadullahchac1 Best

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن کا اسلام آباد میں ماڈل کالج فار گرلز کا دورہ11:01 AM, 15 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن اسلام آباد پہنچ گئے - ایکسپریس اردووفاقی وزرا، دفتر خارجہ حکام نے شاہی جوڑے کا استقبال کیا اور جوڑے کا ریڈ کارپٹ پر خیر مقدم کیا گیا Wlcm Most welcome Nice to see you
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن اسلام آباد آمدبرطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن اسلام آباد آمد Warmly Welcome William Kate Our Lovely Country Pakistan PrinceWilliam KateMiddleton Islamabad RoyalVisitPakistan RoyalFamily RoyalFamily خوش آمدید
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکےاسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے تفصيلات جانئے: DailyJang یہ زلزلے کے جھٹکے نہیں بلکہ مقبوضہ کشمیر میں لٹنے والی ماؤں بہنوں بیٹیوں کی آہیئں ہیں جنکے ساتھ بزدل پاکستانی حکومت اور ملک نے دھوکہ اور فراڈ کیا اور وہ ھندوؤں درندوں کے ھاتھوں لٹ رھی ہیں۔ خبردار رھو!!! اللہ تم سے شدید انتقام لیگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹروں کے بعد کسان بھی حکومت سے ناراض،آج اسلام آباد میں دھرنا ہوگاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی امریکہ میں 2 اور آسٹریلیا میں ایک کمپنی سامنے آگئیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے دعویٰ کیا ہے shahidnadeems Another fake news Ye fazloo bol raha hai ye new jhoot se ziada aur kuch nahi delete karo is ko
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »