پاکستان کے صرف ایک شہر میں ہی لاکھوں مزدور بے روزگار ہوگئے، وجہ بھی سامنے آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد (ویب ڈیسک) ٹریڈر کی رجسٹریشن کا معاملہ حل نہ ہونے اور سستی بجلی کی عدم فراہمی

پر فیصل آباد میں مالکان نے پاورلوم انڈسٹری کو تالے لگا دئیے، ایک لاکھ سے زائد پاورلومز بند ہیں جس سے لاکھوں مزدور بے روزگار ہوگئے ہیں۔ٹیکسٹائل کنگ کی پہچان پاورلوم انڈسٹری سے ہے، ٹریڈر کے شناختی کارڈ کا معاملہ حل نہ ہونے اور رجسٹرڈ پاورلومز کو سستی بجلی نہ ملنے پر پاورلوم مالکان نے فیکٹریوں کو تالے لگا دئیے۔ فیصل آباد، حافظ آباد، چنیوٹ، ٹوبہ ٹیک

سنگھ، کمالیہ اور گوجرہ میں ایک لاکھ سے پاورلوم یونٹ بند پڑے ہیں۔پاورلوم مالکان نے غلام محمد آباد میں حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی اور مطالبات کی منظوری کا مطالبہ کیا۔پاورلوم مالکان کا کہنا ہے مڈل مین کی رجسٹریشن نا ہونے سے وہ اپنی جیب سے 17 فیصد سیلز ٹیکس ادا کررہے ہیں جبکہ حکومت نے ساڑھے 7 سینٹ فی یونٹ بجلی کی فراہمی کا مطالبہ بھی پورا نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کے بعد سعودی قیادت کی بھی امن کیلئے عمران خان کے کردار کی تعریفایران کے بعد سعودی قیادت کی بھی امن کیلئے عمران خان کے کردار کی تعریف Pakistan PMImranKhan Iran SaudiArabia PMIKVisitsIran KingSalman ImranKhanPTI pid_gov KingSalman KSAmofaEN HassanRouhani MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان بزنس کونسل کی طرف سے سفیر پاکستان غلام دستگیر کے اعزاز میں عشائیہدبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان بزنس کونسل دبئی نے سفیر پاکستان برائے متحدہ عرب امارات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- مودی نے پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی دیدی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان کے تیسرے روز شاہی جوڑے کی چترال آمد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی رینکنگ میں 15 درجے بہتری، ورلڈ اکنامک فورم کی بین الاقوامی رپورٹ جاریپاکستان کی رینکنگ میں 15 درجے بہتری، ورلڈ اکنامک فورم کی بین الاقوامی رپورٹ جاری ARYNewsUrdu And why it was not on the 9pm news? Cz it would have been credited to present govt?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف اجلاس، بھارت کی پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کی کوشش ناکامفرانس کے دارالحکومت پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں بھارت کی جانب سے پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کی کوشش ناکام ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »