پختونخواہ میں ایک اور پولیو کیس رپورٹ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پختونخواہ میں ایک اور پولیو کیس رپورٹ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق اینڈ پولیو پاکستان کا کہنا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخواہ میں پولیو کا نیا کیس سامنے آیا ہے۔ لکی مروت میں 3 ماہ کا بچہ پولیو سے متاثر ہوا۔ادارے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ والدین گمراہ کن پروپیگنڈوں پر کان نہ دھریں اور بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں۔

صرف خیبر پختونخواہ میں ریکارڈ کیے گئے پولیو کیسز کی تعداد 53 ہوگئی ہے۔ 8 کیسز سندھ میں، 6 بلوچستان اور 5 پولیو کیسز پنجاب میں سامنے آچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شریف فیملی کی مشکلات میں مزید اضافہ،ایک اور کیس میں نوازشریف سے انکوائری شروعشریف فیملی کی مشکلات میں مزید اضافہ،ایک اور کیس میں نوازشریف سے انکوائری شروع Lahore SharifFamily NawazSharif PmlnMedia MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر 6، اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے سستا، سٹاک مارکیٹ میں گراوٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہدآفریدی ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئے، شاندار اعلان کردیاکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملک بھر میں خواتین کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جب ایک گھر میں خون، چربی اور ہڈیوں کا سیلاب بہنے لگا - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں ایک اور وبا، ڈپتھیریا سے 15 بچے جاں بحقصوبہ سندھ کو ایچ آئی وی ایڈز کے بعد ایک اور وبا نے گھیر لیا ہے، ضلع بدین کے ساحلی علاقوں میں ڈپتھیریا وبائی صورت اختیار کر گیا۔ بھٹو کیا کررہا ہے وہاں اتنے بچے جو مر گئے ہیں This virus is spreading in whole pakistan day by day so be carefull and in cause dont show your negligence thatsway it fall at categorisations 1,2,3,4,5,6 If you feel different sympathise phase urgent visit at diagnosietic center.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقرا اور یاسر کی ایک اور تصویر تنقید کی زد میں - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »