بچوں کیساتھ جنسی درندگی کے واقعات میں مسلسل اضافہ، اسلام آباد کے سکولوں میں آگاہی مہم شروع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بچوں کیساتھ جنسی درندگی کے واقعات میں مسلسل اضافہ، اسلام آباد کے سکولوں میں آگاہی مہم شروع

اسلام آباد: پاکستان میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، وزارت انسانی حقوق نے اس گھناؤنے فعل کی روک تھام کے لیے اسلام آباد کے سکولوں میں آگاہی مہم کا آغاز کر دیا۔

بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ، وزارت انسانی حقوق کا اہم اقدام، وفاقی دارالحکومت کے سکولوں میں آگاہی مہم کا آغاز ہو گیا، تقریب کے دوران بچوں نے ٹیبلوز کے ذریعے بتایا کہ کوئی اجنبی ہو یا اپنا، اگر غلط طریقے سے چھونے کی کوشش کرے تو ہرگز خاموش نہ رہیں۔ اس موقع پر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کے لیے مزید قوانین جلد پارلیمنٹ سے منظور کروائے جائیں گے، آگہی مہم کا مقصد بچوں میں اپنی حفاظت کا شعور اجاگر کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی خاتون نے بیٹی کے خاوند کے بھائی کیساتھ شادی کر لیلاہور: (ویب ڈیسک) یوں تو دنیا بھر میں متنازع قسم کی سٹوری پڑھنے کو ملتی رہتی ہیں، ایسی خبریں پڑھنے کو ملتی ہیں جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد پسند کی شادی کرنے کے لیے اپنے والدین کو منانے کے لیے مختلف طریقے اپناتے ہیں لیکن بھارتی ریاست پنجاب اس سے بھی الٹ کام ہوا ہے جہاں ایک عورت نے اپنے خاوند کو طلاق دے کر بیٹی کے شوہر کے بھائی کیساتھ شادی کر لی ہے۔ Bohat farigh log ho tum log Dunya walo Chlo g yehi hona baki Tha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دہلی کے چڑیا گھر میں ایک شخص شیر کے سامنے بیٹھ گیادہلی کے چڑیا گھر میں ایک شخص شیر کے سامنے بیٹھ گیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس11 لاڑکانہ میں انتخاب کے لیے پولنگلاڑکانہ: صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس11 لاڑکانہ میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس11 لاڑکانہ حلقےمیں ڈیڑھ لاکھ سے زائد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جب
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں فائرنگ ، تحریک انصاف کے رکن اسمبلی زخمی حالت میں ہسپتال منتقلکراچی(ویب ڈیسک) رنچھوڑ لائن کے علاقے میں فائرنگ کا واقع پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے ساتھ معاہدہ: ترکی نے شام میں 120 گھنٹے کے لیے جنگ بندی کر دیشمالی شام میں جنگ بندی کے لیے ترکی کے ساتھ امریکی معاہدے کے بعد ترکی نے شام میں 120 گھنٹے کے لیے جنگ بند کر دی، ترک وزیر خارجہ نے بھی شام میں فوجی آپریشن روکنے کی تصدیق کر دی ہے۔ یہود نصاریٰ کبھی دوست نہیں ہوسکتے خیال رہے جا کر امریکی نائیب صدر نے منتیں کیں ہیں تب ہی اردوگان مانا جنگ بندی پر ہمارے جرنیل تو صرف فون پر ہی کانپ جاتے ہیں اور ریمنڈ ڈیوس جیسے قاتل کو رہا کروا بھیج دیتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے ساتھ معاہدہ: ترکی نے شام میں 120 گھنٹے کے لیے جنگ بند کر دیامریکا کے ساتھ معاہدہ: ترکی نے شام میں 120 گھنٹے کے لیے جنگ بند کر دی Read News USA Turkey Ceasefire RTErdogan realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »