بھارتی خاتون نے بیٹی کے خاوند کے بھائی کیساتھ شادی کر لی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون نے بیٹی کے خاوند کے بھائی کیساتھ شادی کر لی

جس عورت نے شادی کی ہے اس کی 18 سالہ بیٹی کی 21 سالہ لڑکے کیساتھ شادی ہوئی تھی، اس جوڑے کا تعلق بھارتی پنجاب کے شہر گرداس پور سے ہے، تاہم حیران کن خبر تب سامنے آئی جب لڑکی کی والدہ نے اپنے شوہر کو طلاق دی اور اس کے بعد بیٹی کے خاوند کے بھائی کیساتھ شادی کر لی جس کی عمر 22 سال بتائی گئی ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق لڑکی کی والدہ کی عمر 37 ہے جبکہ جس لڑکے سے شادی کی ہے وہ اس سے عمر میں 15 سال چھوٹا ہے اور عمر 22 سال ہے۔ ان کو متعدد بار پٹھان کوٹ میں ایک دوسرے کے ساتھ ملتے ہوئے دیکھا گیا ہے جو بھارتی شہر گرداس پور کے بالکل قریب ہے۔خاتون نے پہلے شوہر کو طلاق دے کر دوسرے خاوند کے ساتھ 2 اکتوبر 2019ء کو شادی کی، جس لڑکے کیساتھ خاتون نے شادی کی ہے، اس کا تعلق بھارتی پنجاب کے شہر ملک پور سے بتایا جا رہا...

خبر رساں ادارے کے مطابق بیٹی کو اس شادی کے بارے میں پہلے پتہ نہیں تھا لیکن بیٹی اس وقت ششدر رہ گئی جب اس نے دیکھا کہ والدہ اس کے خاوند کے بھائی کیساتھ گھر میں آ رہی ہے۔ دونوں اب ایک ہی گھر میں رہائش پذیر ہیں۔ گلف نیوز کے مطابق بیٹی کو شادی کے بارے میں چند روز قبل پتہ چلا، 14 اکتوبر 2019ء کو دونوں خاندان والوں نے شادی کی بھرپور انداز میں مخالف بھی کی۔

خاتون نے مقامی عدالت میں حفاظت کے لیے ایک درخواست بھی دائر کر دی ہے، اس استدعا کو منظور کرتے ہوئے عدالت اس کیس کی سماعت 31 اکتوبر 2019ء کو سنے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😂😂😂

لکھ دی لعنت تواڈے نیوز اہڈیٹر تے ✋

Ishq andha hota ha 🤘

Maltab ab larki ki maa us ki jethani bi ban gai he aur us ka jeth us ka baap bi ban gea he, dono maa beti ki saas bi aik hi ho gai he aur larki ke bacho ki naani aur jethani bi aik hi ho gai , larki ke jeth ke bachay ab us ke Behan Bhai bi ho Jain ge. So complicated Yaar!🤔

It’s better to shut your mouth when you have nothing to report.

Level of reporting 🤣 Something is better than nothing Policy

یہ دنیا نیوز کا آفیشل ٹوئٹر ہینڈل ہے ؟؟؟ حیرت ہے 😉😉

India ki news Hai

تو کیا ہوا...

Chlo g yehi hona baki Tha

Bohat farigh log ho tum log Dunya walo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ چونیاں کے ملزم سہیل شہزاد نے ایک اور بچے کے قتل کا اعتراف کر لیاچونیاں میں 4 بچوں سے زیادتی اور قتل کرنے والے ملزم سہیل شہزاد نے ایک اور بچے کے قتل کا بھی اعتراف کر لیا ہے۔ اب لٹکا دے بھائی اسے Is begarat ko awam ki adalat ma lao or awam k hawalay karo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نےقاتل کو بری کر دیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فوج سے مل کر سرحدوں کو محفوظ بنائیں گے: فردوس عاشق اعوانمعاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے منعقدہ اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ ایران اور افغانستان کے ساتھ سرحدی چوکیوں کو مربوط نظام سے منسلک کیا جائے گا، فوج سے مل کر سرحدوں کو محفوظ بنائیں گے۔ Why Future tense is used in such a sublime task of utmost importance? What they were doing up till now? تمہارا دل چاہے یا نا چاہے تم نے فوج کا ساتھ دینا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمن اپنا ایجنڈا بتائیں اس کے بعد بیٹھ کر بات ہوگی: پرویز خٹکUfhh ... آپ کو تو کچھ بھی نہیں پتا ؟؟ابھی پاکستا ن آئے ہیں کیا ؟؟ 😂😂😂 جب تک مولانا اپنا ایجنڈا نہیں بتاتے کھڑے کھڑے ہی بات کر لیں پرویز خٹک صاحب۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم آزادکشمیر کا 27 اکتوبر کو بھارت کے خلاف ریاست گیر احتجاج کا اعلاناسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے 27 اکتوبر کو بھارت کے خلاف ریاست گیر احتجاج کا علان کردیا۔ ہم کیا چاہتے؟ آزادی..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپنے کاروبار کے لیے 10 لاکھ نوجوانوں کو قرضے دیں گے: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کا افتتاح کر دیا، جناح کنونشن سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پروگرام کے لیے 100 ارب روپے رکھے گئے ہیں، پروگرام میں ایک لاکھ روپے تک سود کے بغیر قرضے دیے جائیں گے۔ It's Old project
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »