کورکمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی، فواد چوہدری کے نوکریوں سے متعلق بیان پر وزیراعظم کا ردعمل بھی سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورکمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی، فواد چوہدری کے نوکریوں سے متعلق بیان پر وزیراعظم کا ردعمل بھی سامنے آگیا

ضرور پڑھیں:

فلاحی پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس، عدالت نے نیب کو ضمنی ریفرنس دائر کرنے کیلئے 2 ہفتے کی مہلت دیدی ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اجلاس میں جہاں وزیراعظم کے مصالحتی مشن، آزادی مارچ، حکومتی کارکردگی اور دیگر اہم سیاسی امور پر بات ہوئی تو وہیں فواد چوہدری کے نوکریوں سے متعلق بیان کا بھی تذکرہ ہوا۔وزیراعظم نےفواد چوہدری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے دورے میں آپ کے بیان کے متعلق معلوم ہوا، جواب میں وفاقی وزیر نے اپنی وضاحت میں کہا کہ میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا جس پر وزیراعظم نے ردعمل دیا کہ ہمیں مایوسی کی باتیں نہیں کرنی...

آزادی مارچ کے حوالے سے وزیراعظم نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے مارچ کو ذیادہ اہمیت نہ دی جائے،آزادی مارچ کے متعلق کمیٹی قائم کردی،وہی معاملات دیکھے گی ہمیں دھرنے پر گفتگو سے وقت ضائع نہیں کرناچاہتے۔کور کمیٹی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں فوری بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ بھی کیا جب کہ وزیراعظم عمران خان نے شرکا کو سعودی عرب، ایران اور چین کے دوروں پر اعتماد میں بھی لیا۔واضح رہے کہ حکومت نے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی سربراہی وزیردفاع پرویز خٹک کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کے بعد سعودی قیادت کی بھی امن کیلئے عمران خان کے کردار کی تعریفایران کے بعد سعودی قیادت کی بھی امن کیلئے عمران خان کے کردار کی تعریف Pakistan PMImranKhan Iran SaudiArabia PMIKVisitsIran KingSalman ImranKhanPTI pid_gov KingSalman KSAmofaEN HassanRouhani MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف اجلاس، بھارت کی پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کی کوشش ناکامفرانس کے دارالحکومت پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں بھارت کی جانب سے پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کی کوشش ناکام ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کوشش سے خطے سے جنگ کے بادل چھٹ رہے ہیں، شاہ محمودوزیراعظم کی کوشش سے خطے سے جنگ کے بادل چھٹ رہے ہیں، شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کاوشوں سے سعودیہ اور ایران میں جنگ کے بادل چھٹ گئے، وزیرخارجہ - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر کے معاملے پر ایران اور سعودی عرب نے پاکستان کی حمایت کی ہے، شاہ محمود قریشی Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me well com ab ek nazr Pakistan me bi hona chaiye This joke made my day...😂😂 Well-done PM
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے استعفے کے بغیر مذاکرات ناممکن، فضل الرحمٰنوزیراعظم کے استعفے کے بغیر مذاکرات ناممکن، فضل الرحمٰن تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سےسلطنت عمان کی مسلح افواج کےچیف آف سٹاف کی ملاقات، پیغام پہنچا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  وزیراعظم عمران خان سے  سےسلطنت عمان کی مسلح
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »