میکسیکو: منشیات فروش سرغنہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میکسیکو: منشیات فروش سرغنہ 'ال چیپو' کا بیٹا بھی گرفتار، حواریوں کا پولیس کیساتھ شدید فائرنگ کا تبادلہ

"ال چیپو" کے بیٹے کی گرفتاری کے بعد پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیان زبردست فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے دوران متعدد گاڑیوں کو آگ لگ گئی۔

میکسیکو کی سیکورٹی فورسز نے "ال چیپو" کے بیٹے کو گرفتار کر لیا، اوویدیو گزمن کی گرفتاری کے بعد منشیات فروشوں اورسیکورٹی فورسز نے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس سے متعدد گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی، شرپسندوں نے بسوں اور ٹرکوں کو بھی آگ لگا دی جسے فائر بریگیڈ نے بعد ازاں بجھا دیا۔ ال چیپو کو عمر قید سنائی گئی ہے جس کےبعد اس کا بیس سالہ بیٹا، باپ کی جگہ سنبھال رہا تھا، مقامی میڈیا کے مطابق اوویدیو منشیات سے متعلق مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا ثنا اللہ کو انسداد منشیات کی عدالت میں پیش کر دیا گیارانا ثنا اللہ کو انسداد منشیات کی عدالت میں پیش کر دیا گیا Read News RanaSanaullah Drugs Smuggling pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منشیات برآمدگی کیس:اے این ایف کی فردجرم عائد کرنے کی استدعا مسترد،رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 نومبر تک توسیعلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)منشیات برآمدگی کیس میں عدالت نے اے این ایف کی راناثنا اللہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

\u0645\u0646\u0634\u06cc\u0627\u062a \u0628\u0631\u0622\u0645\u062f\u06af\u06cc \u06a9\u06cc\u0633: \u0631\u0627\u0646\u0627\u062b\u0646\u0627\u0621 \u0627\u0644\u0644\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0641\u0648\u0646 \u06a9\u0627 \u0633\u06cc \u0622\u0631\u0688\u06cc \u0631\u06cc\u06a9\u0627\u0631\u0688 \u0637\u0644\u0628
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

منشیات برآمدگی کیس:اے این ایف کی فردجرم عائد کرنے کی استدعا مسترد،رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 نومبر تک توسیعلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)منشیات برآمدگی کیس میں عدالت نے اے این ایف کی راناثنا اللہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 روز کی توسیعلاہور: عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 روز کی توسیع کردی۔ وہ پوچھنا تھا کہ کسی کنجر نے کھہا تھا ھمارے پاس سب پروف اور وڈیو موجود ھیں وہ کنجر کون تھاکنجر خاندان کا کنجر کون تھا Imran khan sahib bhoat umedy hy ap par k in cripshion walo ko ap ni choro gy رانا ثناء منشیات ٹریٹر فیصل آباد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »