قرنطینہ میں موجود شخص نےگھر جاکر بیوی کا نازک عضو کیوں کاٹ ڈالا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بیوی پر بدچلنی کا شبہ، گزرا توقرنطینہ میں موجود شوہرنےوہاں سے فرار ہوکر بیوی کے جسم کا اہم ترین حصہ کاٹ ڈالا۔بھارتی اخبار ٹائمز

آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے شہر رائے پورمیں قرنطینہ سینٹر میں رہنے والے ایک شخص نے بیوی کے بدچلن ہونے کے شک پر سینٹر سے بھاگ کر اپنی بیوی کا ہاتھ کاٹ دیا۔

رپورٹ کے مطابق ملزم کو جب شک گزرا کہ اس کی بیوی کا کسی کے ساتھ افیئر چل رہا ہے تو وہ قرنطینہ سینٹر سے فرار ہوگیا۔26 سالہ نوجوان للت کوروا فرار ہوکر گھر پہنچے تو انہوں نے بیوی کو کسی دوسرے شخص کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے دیکھا تو طیش میں آگئے اور انہوں نے بیوی کا ہاتھ ہی کاٹ دیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ واقعے کے بعد اہل محلہ نے خاتون کو ہسپتال پہنچایا مگر ان کے ہاتھ کو جوڑا نہ جا سکا اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ان کے شوہر کو گرفتار...

گرفتار شوہر نے پولیس کو بتایا کہ وہ جب سے قرنطینہ سینٹر گئے تھے تب سے ان کی بیوی کا فون ہمیشہ مصروف رہتا تھا، جس پر انہیں اپنی بیوی کے کردار میں شک ہوا۔ ملزم کے مطابق بیوی کے کردار پر شک ہونے کے بعد ہی وہ قرنطینہ سینٹر سے فرار ہوئے اور جب وہ گھر پہنچے تو اپنی بیوی پیار بائی کو کسی دوسرے شخص کے ساتھ فون پر باتیں کرتے ہوئے دیکھا تو وہ غصے میں آگئے او انہوں نے ان کا وہی ہاٹھ کاٹ دیا جس میں انہوں نے فون کو پکڑا تھا۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مزید کارروائی شروع کردی جب کہ خاتون کے ہاتھ کو جوڑا نہ جا سکا، تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنگ فہد لائبریری میں 11 سو برس قدیم قرآن پاک کا نسخہ موجود ہےریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کی کنگ فہد لائبریری میں 11 سو برس قدیم قرآن پاک کا نسخہ موجود ہے جسے چمڑے پر لکھا گیا ہے لائبریری کے احکام کا کہنا ہے کہ وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میانمار کی فوج کا صوبہ رخائن میں قیدیوں پر تشدد کا اعترافمیانمار کی فوج نے صوبہ رخائن میں فوجیوں کی جانب سے قیدیوں پر تشددکئے جانے کا اعتراف کیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل،  سیارہ مریخ،  21  مارچ  سے  20  اپریل آپ کچھ دنوں سے اپنے کاموں میں رکاوٹ محسوس کر رہے تھے۔ آج دوپہر کے بعد اس میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت سندھ کا صوبے میں 6 متعدی امراض اسپتال بنانے کا فیصلہچیف سیکرٹری سندھ نے کہا کہ کراچی میں 400 بستروں پر مشتمل متعدی امراض کے اسپتال بنائےجائینگے، جبکہ سکھر، حیدرآباد، میرپورخاص میں 200 بستروں کے اسپتال بنائےجائینگے۔ It's fraud just Bilawal pocket money
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بچوں میں کووڈ 19 سے ایک سنگین بیماری کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آج اچھا دن ہے۔ اور بے حد مبارک ثابت ہوگا۔ جن رکاوٹوں کا سامنا تھا۔ آج صبح سے ہی دور ہو جائیں گی اور اللہ پاک کا نام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »