بچوں میں کووڈ 19 سے ایک سنگین بیماری کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ ایک سنگین بیماری کی علامت ہے

اٹلی کے ڈاکٹروں نے ایک سنگین مگر بہت کم سامنے والے ایک سینڈروم کے بارے میں خطرے کی گھنٹی بجائی ہے جس کا تعلق کوورنا وائرس سے جوڑا جارہا ہے۔میں اٹلی کے صوبے بیرگامو میں اس پراسرار بیماری کے کیسز کی تعداد میں 30 گنا اضافہ کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد دریافت کیا گیا۔

محققین نے دریافت کیا کہ یکم جنوری سے فروری کے وسط تک صرف 19 بچوں میں اس طرح کے امراض کی تشخیص ہوئی تھی مگر 17 مارچ سے 14 اپریل کے دوران 10 کیسز سامنے آچکے ہیں۔ تحقیق میں کورونا وائرس کی وبا سے پہلے اور بعد میں بچوں میں اس بیماری کے کیسز میں کچھ فرق بھی دیکھا ہے۔ ایک اور فرق عمر کا ہے، اب جو بچے اس سینڈروم کا شکار ہورہے ہیں ان کی اوسط عمر ساڑھے 7 سال ہے جبکہ وبا سے قبل ایسے مریضوں کی اوسط عمر 3 سال تھی۔

انہوں نے کہا کہ یہ بیماری سنگین ہوسکتی ہے اور اس کو قابو میں لانے کے لیے جارحانہ حکمت عملی کی ضرورت ہوسکتی ہے، کاواساکی اور اس سے ملتے جلتے سینڈرومز کی وجوہات پر مزید تحقیق میں وائرس کے نتیجے میں مدافعتی ردعمل پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی۔امریکا میں کم از کم 150 بچوں میں اس بیماری کی تصدیق ہوچکی ہے اور ایسے زیادہ تر کیسز نیویارک میں سامنے آئے مگر 17 ریاستوں میں اب مشتبہ کیسز کو چیک کیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس نئے سینڈروم کی شناخت گزشتہ 4 ہفتوں میں ہوئی ہے اور اس کے طریقہ کار اور علاج کے بارے میں مزید جاننا بہت ضروری ہے اور یہ معلوم کرنا چاہیے کہ اس بیماری کا میکنزم کووڈ 19 سے کیسے جڑ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، بچوں کی لاشیں ملنے کا معاملہ، مکینک کا بیان سامنے آگیاکراچی کے علاقے نصرت بھٹو کالونی میں گاڑی سے 2 بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعے سے متعلق یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ گاڑی کئی دنوں سے مکینک کی دکان پر خراب کھڑی تھی اور بچے اکثر آکر گاڑی میں بیٹھا کرتے تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میانمار کی فوج کا صوبہ رخائن میں قیدیوں پر تشدد کا اعترافمیانمار کی فوج نے صوبہ رخائن میں فوجیوں کی جانب سے قیدیوں پر تشددکئے جانے کا اعتراف کیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا سرکاری اداروں کے سربراہان کی تقرری کیلئے موجودہ قوانین میں ترمیم کا فیصلہوفاقی کابینہ کا سرکاری اداروں کے سربراہان کی تقرری کیلئے موجودہ قوانین میں ترمیم کا فیصلہ ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کا آسٹریلیا میں اضافی ٹیسٹ نہ کھیلنے کا امکانآسٹریلیا میں بھارت کا اضافی ٹیسٹ نہ کھیلنے کا امکان ، سیریز میں پانچواں ٹیسٹ کھیلنے کی تجویز کو تسلیم نہ کیے جانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرونامریضوں میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشاف،گردے فیل ہونے کا خطرہکرونامریضوں میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشاف،گردے فیل ہونے کا خطرہ CoronaVirus KidneyFailure Risk Treatment InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly COVID19
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »