ساہیوال: معمولی تنازع پر دو گروپوں میں جھگڑے پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساہیوال: ساہیوال کے نواحی علاقہ ہڑپہ چک 10/2 ایل میں معمولی تنازعہ پر دو گروپوں میں جھگڑا کے بعد فائرنگ ہوئی جس کے، نتیجہ میں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ راستے میں پ

ڑے ہل نہ اٹھانے پر جھگڑے کے بعد پیش آیا، معمولی نوعیت کے تنازعہ پر طیش میں آ کرشکیل نامی شخص نے فائرنگ کر دی،فائرنگ کے نتیجہ میں 3 افراد موقعہ پر جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منقل کر دیا گیا، فائرنگ واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے جنکی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویشیورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویش Read News Europe USA IndianOccupiedKashmir India Muslims
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بہاولنگر میں اسسٹنٹ کمشنر کے حکم پر محنت کش نوجوان پر مبینہ تشدد - ایکسپریس اردواسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی میں سوار ملزمان نوجوان کو مین شاہراہ پر تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں۔ پاکستان کا مطلب کیا سرکاری بیوڑاکریسی کا چکلہ، یااللہ رمضان کے صدقے اس نجس ریاست سے ہماری جان چھڑا. آمین Sad, its our elite/our education Its actually the lowest family background of this bureaucrat
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیس بک نے سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات پر اپنے کردار پر معافی مانگ لیفیس بک نے سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات پر اپنے کردار پر معافی مانگ لی Facebook Apologies AntiMuslimsRiots Srilanka Year2018 Facebook MFA_SriLanka GotabayaR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویشیورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویش مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu اس کا ایک ہی حل ہے الجہاد الجہاد Ab in ko nazar aya ha k Kashmir ma kay ho raha ha is sa pala ya kay so raha tha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی مذموم نظریں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پربھارت کی مذموم نظریں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پر بھارت ان حقائق کو جھٹلا نہیں سکا۔ مگر اس نے کشمیر اور پاکستان کے خلاف مکروہ ساشوں کا سلسلہ تیز تر کر رکھا ہے AsadUllahGhalib India GilgitBaltistan pid_gov pid_gov Indian RAW boosted proxy war Against Pak Army.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بڑے مالز کھولنے پر بات چیت ہو رہی ہے: اسد عمراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں فیصلے اتفاق رائے سے ہو رہے ہیں، بڑی مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ بالکل آخر میں کیا گیا تھا اور اب مالز کھولنے پر بھی بات چیت ہو رہی ہے، ایک دو روز میں فیصلہ ہو جائے گا۔ اگر کیسز تیزی سے بڑھنے شروع ہوگئے تو مجبوری میں ہم فیصلے پر نظر ثانی کریں گے۔ Sir u r honest, PATRIOTIC,only grear leader in PTI after IMRAN KHAN, pl give relief to entrepreneurs,
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »