بہاولنگر میں اسسٹنٹ کمشنر منور حسین مگسی کے مبینہ حکم پر غریب محنت کش نوجوان کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
بہاولنگر میں غبارے بیچنے والے غریب محنت کش نوجوان کو نامعلوم وجہ پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی میں سوار ملزمان نوجوان کو مرکزی شاہراہ پر تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر خود گاڑی میں بیٹھے تشدد کے احکامات دیتے رہے۔ اہل علاقہ کے جمع ہونے پر اسسٹنٹ کمشنر نوجوان کو گاڑی میں ڈال کر ماڈل ٹاؤن لے گئے جہاں ایک مکان پر لیجا کر پھر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
نوجوان کے والدین کی کال پر پولیس نے آکر نوجوان کو رہائی دلائی تاہم پولیس کی جانب سےملزمان کے خلاف تاحال کوئی کارروائی عمل میں نہ آسکی۔ تشدد کا شکار نوجوان کے والدین نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے انصاف و تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
Sad, its our elite/our education Its actually the lowest family background of this bureaucrat
پاکستان کا مطلب کیا سرکاری بیوڑاکریسی کا چکلہ، یااللہ رمضان کے صدقے اس نجس ریاست سے ہماری جان چھڑا. آمین
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویشیورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویش مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu اس کا ایک ہی حل ہے الجہاد الجہاد Ab in ko nazar aya ha k Kashmir ma kay ho raha ha is sa pala ya kay so raha tha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
یورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویشیورپ اور امریکا کا مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم پر اظہار تشویش Read News Europe USA IndianOccupiedKashmir India Muslims
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
فیس بک نے سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات پر اپنے کردار پر معافی مانگ لیفیس بک نے سری لنکا میں مسلم مخالف فسادات پر اپنے کردار پر معافی مانگ لی Facebook Apologies AntiMuslimsRiots Srilanka Year2018 Facebook MFA_SriLanka GotabayaR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
چین میں انٹرنیٹ پر شادیوں کے رجحان میں اضافہکورونا وائرس کی وباءکے باعث چین میں انٹرنیٹ پر شادیوں کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شادی کی تقریبات دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر ہوتی ہیں، لیکن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
کابل میں اسپتال پرحملہ ، ننگرہار میں جنازے میں خودکش بم دھماک، 37 افراد ہلاک،متعدد زخمیکابل میں اسپتال پرحملہ ، ننگرہار میں جنازے میں خودکش بم دھماک، 37 افراد ہلاک،متعدد زخمی Afghanistan Kabul KabulHospitalAttack Terrorists Babies Mother Killed Deaths NangarharAttack ashrafghani DrabdullahCE mfa_afghanistan UN realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
لاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہلاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کورونا کیسز و اموات میں اضافہ ARYNews COVID19 Who is this guy since lockdown starts. I Have seen him in every pitcure ....🙄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »