یوم علی کے حوالے سے ملتان میں امام بارگاہ ناصر آباد سے برآمد ہونے والا جلوس آستانہ لعل شاہ پہنچ کر جبکہ سورج میانی سے نکلنے والا جلوس کربلا سورج میانی پر اختتام پذیر ہوا۔حیدرآباد میں امام بارگاہ قدم گاہ مولا علی اور محفل حسینی اسٹیشن روڈ سے جلوس برآمد ہوئے جو کوہ نور چوک پر اختتام پذیر ہوگئے۔
یوم علی کے موقع پر روہڑی میں ادارہ محفل شاہ عراق کربلا سے جبکہ لاڑکانہ میں سید بہادر حسین شاہ امام بارگاہ سے جلوس نکالا گیا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبرپختونخوا میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں 8 افراد جاں بحقخیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد جاں بحق ہوئے، پشاور سے جاری محکمہ صحت کے اعلامیہ کے مطابق صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 275 ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا سے مزید 1754 افراد ہلاک ، تعداد 86 ہزار سے زائد ہو گئیامریکا میں کورونا سے مزید 1754 افراد ہلاک ، تعداد 86 ہزار سے زائد ہو گئی US CoronaVirus DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
کراچی، افطار کے وقت گھر میں ڈکیتی، رکشہ میں خاتون سے لوٹ مارکراچی، افطار کے وقت گھر میں ڈکیتی، رکشہ میں خاتون سے لوٹ مار ARYNewsUrdu Private schools k teachr ka issue b discuss kr ly. Is mulk mein koi hmari b awz ban jaye. Hmy b koi btaa dy k hum kiya kry. Feb sy schools na salry pay nh krii. Corona na nh is gurbat na hmy maarna hai. ARYNEWSOFFICIAL ImranKhanPTI DrMuradPTI Shafqat_Mahmood CMShehbaz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
حسن علی کا طویل عرصے کیلئے کرکٹ سے دور ہونے کا خدشہپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا طویل عرصے کے لیے کرکٹ سے دور ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
حسن علی کا لمبے عرصے کیلئے کرکٹ سے باہر ہونے کا امکانحسن علی کا لمبے عرصے کیلئے کرکٹ سے باہر ہونے کا امکان Pakistan Fast Bowler HasanAli Undergo Surgery OutofAction RealHa55an TheRealPCB TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے علی ظفر بھی میدان میں آگئے - ایکسپریس اردوعلی ظفر فاؤنڈیشن قائم، مالی معاونت کے لیے متعدد مشہور اداکار اور فیشن ڈیزائنرز سامنے آگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »