کنگ فہد لائبریری میں 11 سو برس قدیم قرآن پاک کا نسخہ موجود ہے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کنگ فہد لائبریری میں 11 سو برس قدیم قرآن پاک کا نسخہ موجود ہے

ریاض سعودی عرب کی جسے چمڑے پر لکھا گیا ہے لائبریری کے احکام کا کہنا ہے کہ وہ قرآن پاک کے قدیم قلمی نسخوں کو جمع کرنے کا کام کر رہے ہیں.

کنگ فہد قومی لائبریری میں گیارہ سو برس قبل قرآن پاک کا ایسا نادر نسخۃ محفوظ ہے جو چمڑے پر لکھا ہوا ہے، یہاں قرآن پاک کا ایک اور نادر نسخہ بھی موجود ہے جو خط نسخ میں ہے، ماہرین کا اندازہ ہے کہ یہ دسویں صدی ہجری میں لکھا گیا ہوگا. لائبریری کے سیکریٹری جنرل محمد بن عبدالعزیز الراشد نے بتایا کہ کنگ فہد قومی لائبریری قلمی نسخوں کے تحفظ پر کام کررہی ہے، افراد اور اداروں کے یہاں محفوظ قلمی نسخوں کا اندراج بھی کیا جارہا ہے، کنگ فہد قومی لائبریری سعودی عرب کے مختلف علاقوں کی لائبریریوں میں موجود اصلی قلمی نسخوں کا ڈیٹا بھی تیار کر رہی ہے، اس حوالے سے اچھا خاصا کام کر لیا گیا ہے.

الراشد نے بتایا کہ کنگ فہد قومی لائبریری 73 ہزار قلمی نسخوں کی فوٹو کاپیاں بھی جمع کرچکی ہے جبکہ اس کے یہاں 6 ہزار نایاب دستاویزات کا خزانہ بھی محفوظ ہے، کنگ فہد قومی لائبریری کئی برس سے قلمی نسخے اور دستاویزات جمع کروانے کی مہم چلائے ہوئے ہے، لائبریری میں 90 ہزار نایاب قلمی نسخے محفوظ کئے جا چکے ہیں، کنگ فہد قومی لائبریری 1983 میں سعودی دارالحکومت ریاض میں قائم کی گئی تھی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے جس کے امن کیلئے تعاون ہمارا فرض ہے' - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے جس کے امن کیلئے تعاون ہمارا فرض ہے' - Pakistan - Dawn Newsاے لو جی نوی کھندک کیا مدد ہو رہی ہے ایران اور انڈیا دہشتگردی کر رہیں پاکستان میں آپ لوگوں نے ابھی تک کوئی ایکشن لیا ہے ؟ بلوچستان کی مثال پاکستان کیلئے اس گائے کی طرح ہے جس کو صبح چھوڑ دیا جاتا ہے شام کو خود بخود اجاتی ہے نہ کوئی خوراک خود پہاڑوں میں کھا کر گھر واپس اجاتی ہے لیکن دودھ پورا دیتی ہے اپنے مالک کو۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا آئین اقلیتوں کے حقوق اور مذہبی آزادی کا ضامن ہے،نور الحق قادریپاکستان کا آئین اقلیتوں کے حقوق اور مذہبی آزادی کا ضامن ہے،نور الحق قادری pid_gov pid_gov وزیراعظم اور تمام ذمہ دار لوگوں سے گذارش ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ چلانے سے پہلے کرایوں پر بھی نظر ثانی کروالیں جب ڈیزل 135 روپے تھا ابھی تک وہی کراے چل رہے ہیں اور اب 80 روپے ہے سوشل میڈیا والے بھی اس ایشو کو حکام بالا تک پہنچانے میں میری مدد کریں کیوں کہ صوبے تو سوے ہوے ہیں ,شکریہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لگتا ہے بڑا مسئلہ کورونا نہیں، سندھ حکومت ہے، قادر پٹیلپاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت پر گولہ باری سے لگتا ہے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کورونا نہیں سندھ حکومت کی کارکردگی ہے Yes,bilkul sahi kaha...sindh hukumat is not more thn a Bullshit ڈرامے باز ڈرامے دکھا کر کام چلا رہا ہے۔ آپ نے بالکل درست فرمایا نیازی صاحب کو ابھی تک یقین نہیں ہے کہ وہ حقیقت میں ملک کے وزیراعظم ہیں اس لیے پہلے وہ غیر ملکی دورے کرتے تھے لاک ڈون کی وجہ سے اب وہ ڈرامہ دیکھتے ہیں پہلے اپوزیشن میں تھے تو نوازشریف کے خلاف ڈرامہ خود کرتے تھے اپنے خلاف کیسے ڈرامہ کریں اس لیے مصروف ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے ساتھ خطرہ اس سے کہیں زیادہ بھوک وافلاس کا ہےلاک ڈاؤن کے ساتھ خطرہ اس سے کہیں زیادہ بھوک وافلاس کا ہے، وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Mental man Indeed it is their is much poverty in here some people hardly get two times food Khan sahab, no one die with hunger all are busy in shopping to celebrate EID, this mean they do have money to survivie. They are just careless. U just need to enforce them. Rest may allah protect us from such careless people and this pandemic covid-19.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کورونا وائرس وبا کا علاج نہیں، عارضی اقدام ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کورونا کا علاج نہیں بلکہ عارضی اقدام ہے۔ بھوک اور افلاس عوام کے لیے بڑا خطرہ، حکومتی پالیسی واضح ہے، حفاظتی اقدامات میں توازن برقرار رکھنا ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »