کورونا وائرس ، گھروں سے کام کرنیوالوں پر اعتراضات کیوں ؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 78 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے فرمایا تھا کہ طنز و تشیع کرنے والے کی مثال ایک مکھی کی طرح ہے جو تمام تر صحت مند اور خوبصورت جسم کو چھوڑ کر گندے زخم پر بیٹھنا پسند

یہ فرمان آج کل کے دور میں بھی بالکل درست نظر آتا ہے ۔ کبھی لوگ کسی کی پستہ قامت کو نشانہ بناتے ہیں تو کبھی کسی کا موٹاپا ان کے طنز کا نشانہ بنتا ہے ۔ مانیں نہ مانیں مثبت سوچ رکھنے والے افراد بہت ہی کم ہیں زیادہ تر لوگ ہمیں ایسے نظر آتے ہیں جو کسی نہ کسی کو ذہنی یا جسمانی اذیت دینے میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتے ۔

میں نے چند دن پہلے ہی سوشل میڈیا پرویڈیو دیکھی اور مجھے بہت ہی افسوس ہوا کہ کئی لوگوں کو جو کورونا کے دوران گھر سے اپنا کام کر رہے ہیں ان کو طنز کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔۔ اچھا جی کام کر رہے ہو ۔۔ بس بہت ہانڈیاں پک رہی ہیں ۔ بچوں کو جھولے جھلائےجا رہے ہیں ۔ گھروں کی صفائیاں ہو رہی ہیں ، وزن بڑھایا جا رہا ہے ، آپ کون سا کام کر رہے ہیں ؟ آپ کے ادارے والے تو بھئی بہت ہی اچھے ہیں جو آپ لوگوں کو گھر بٹھا دیا ۔ ہمیں دیکھیں روز آرہے ہیں ہمیں بھی پتہ ہے کہ کورونا ہے ۔ ؟ آپ کی تو کمپنی بڑی دیالو...

دنیا کی ڈیڑھ لاکھ سے زائد آبادی اس وبا کے باعث لقمہ اجل بن چکی ہے ۔ کئی ہزاروں میں اس وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے ۔ امریکا ، اٹلی ، سپین اور برطانیہ سمیت بہت سے ترقی یافتہ ممالک اس وقت پریشانی کے عالم میں ہیں ۔ پاکستان میں تو اللہ تعالی کے کرم سے کم اموات ہوئی ہیں ۔ لوگ صحت یاب بھی ہوئے ہیں ۔ لیکن اسکا یہ مطلب تو نہیں کہ کسی بھی قسم کی کوئی احتیاط نہیں کی جائے اور ملازمتوں کی جگہ پر بغیر کوئی احتیاطی تدابیر اختیار کئے ہوئے کام جاری رکھا جائے ۔حالیہ دنوں میں دنیا میں سب سے زیادہ نوکری دینے والی کمپنی والمارٹ نے 1.

اگر ایک طرف لوگ کورونا کی وبا سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو دوسری طرف کوئی بھی کمپنی نہیں چاہتی کہ اسکو لینے کے دینے پڑ جائیں ۔۔ ایک ایسی صورتحال میں جب لوگ باعزت طریقے سے اپنا روزگار گھر پر سے جاری رکھنے کے لئے کوشاں ہیں تو ان کو طنز کا نشانہ بنانا کسی طرح بھی درست نہیں ۔ کئی کمپنیوں نے تو ایڈوانس سیلری کا بھی اہتمام کیا ہے اور ملازمین کو باقاعدگی سے تنخواہ مل رہی ہے ۔دوسری طرف کچھ کام چور لوگ گھر بیٹھ کر خوش بھی ہیں لیکن جو افراد دل سے اپنی ملازمت کے ساتھ مخلص ہیں وہ کام کر رہے ہیں اور اپنے بچوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Garibon ki roti rozi kiyon band

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی دوا کی تیاری سے ایکسپورٹ بڑھیں گے: رزاق داؤدکورونا وائرس کی دوا کی تیاری سے ایکسپورٹ بڑھیں گے: رزاق داؤد Islamabad razak_dawood Coronavirus Drug Development Boost Exports pid_gov PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ کی رکن اسمبلی منگلا شرما میں کورونا وائرس کی تصدیقایم کیو ایم کی رکن سندھ اسمبلی منگلا شرما میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ منگلا شرما نے جیو نیوز سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے شوہر نے حال ہی میں بلوچستان کا سفر کیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: عالمی ادارہِ صحت کی کووڈ 19 کے حوالے سے تنبیہ، انگلینڈ میں کورونا اینٹی باڈی ٹیسٹ کی منظوری، ٹرمپ کی اپنے ہی مشیر پر تنقید - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 43 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 97 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ پبلک ہیلتھ انگلینڈ نے ایک ایسے ٹیسٹ کی منظوری دی ہے جس سے یہ معلوم کیا جا سکتا ہے کہ آیا کسی شخص کو کبھی کووڈ 19 انفیکشن ہوا تھا یا نہیں۔ دوسری جانب امریکی صدر نے ڈاکٹر فاؤچی پر سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔ ہا ہا ہا! یہ بھی بی سی سی آئی بنک والا فراڈی ھے ۔ چن چن کر ٹیم بنائی ھے عمران خان نے مورخ لکھے گا کہ دو عزیم انسانوں کے سپوت تحریک انصاف میں آکر ذلیل ھوئی ۔ ایک فراز کا بیٹا شغلی فراز اور دوسرا علامہ اقبال کا نواسہ ولید اقبال 😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا متاثرین کی مدد کی جائے : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کمانڈرز کو ہدایتراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث جو لوگ مسائل کا شکار ہیں انکی مدد کی جائے۔ 😂🙈 Yes it is With 20% increment in Boys' salaries. Go Corona Go.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یوٹیوب پر کورونا وائرس بارے من گھڑت ویڈیوز کی بھرمارکیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آن لائن ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر کورونا وائرس بارے جھوٹی اور من گھڑت ویڈیوز کی بھرمار ہے جن کو لوگوں نے لاکھوں مرتبہ دیکھا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

3 ماہ ہوگئے، حکومت کی کورونا پر کوئی پالیسی سامنے نہیں آئی: احسن اقبال
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »