Copyright: Getty Images
جاپان میں انفیکشن اور اموات کی شرح اتنی کم ہے کہ دیگر ممالک یہاں کے اعداد و شمار دیکھ کر سر کھجاتے رہ جاتے ہیں جبکہ اکثر ان اعداد و شمار کو شک کی نگاہ سے بھی دیکھتے ہیں کہ شاید حکام ملک کی مکمل صورتحال سامنے نہیں رکھ رہے۔
Blkul thek
مورخ لکھے گا کہ دو عزیم انسانوں کے سپوت تحریک انصاف میں آکر ذلیل ھوئی ۔ ایک فراز کا بیٹا شغلی فراز اور دوسرا علامہ اقبال کا نواسہ ولید اقبال 😂
یہ بھی بی سی سی آئی بنک والا فراڈی ھے ۔ چن چن کر ٹیم بنائی ھے عمران خان نے
ہا ہا ہا!
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان کی تاریخ کا انوکھا بجٹ ہوگا، چیئرپرسن ایف بی آراسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاوید امجد نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کی حتمی شکل تیار نہیں ہوئی، اس کی مرحلہ وار تیاری جاری ہے۔ بجٹ کو حتمی شکل دینے کے بعد آئی ایم ایف کے سامنے سفارشات رکھی جاتی ہیں۔ کرونا وائرس نہ بھی ہوتا تب بھی بجٹ انوکھا ہی آنا تھا.... Covid-19 and common Flu RNA viruses-Lab give identical False Results-why Testing 5 persons of positive case-Labs are Jammed/overworked
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
فرانس میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہوگئیفرانس میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہوگئی France Coronavirus DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
چینی ہیکروں پر کورونا وائرس ویکسین کی تحقیق چُرانے کی کوشش کا الزامنیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی وفاقی ادارہ تحقیقات (ایف بی آئی) اور سائبر سکیورٹی کے ماہرین نے یقین ظاہر کیا ہے کہ چینی ہیکر کورونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین کی تیاری کے ضمن تحقیق چُرانے کی کوشش کررہے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
کورونا متاثرین کی مدد کی جائے : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کمانڈرز کو ہدایتراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث جو لوگ مسائل کا شکار ہیں انکی مدد کی جائے۔ 😂🙈 Yes it is With 20% increment in Boys' salaries. Go Corona Go.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »