لاک ڈاؤن کے ساتھ خطرہ اس سے کہیں زیادہ بھوک وافلاس کا ہے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاک ڈاؤن کے ساتھ خطرہ اس سے کہیں زیادہ بھوک وافلاس کا ہے، وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

وزیر اعظم نے کہا کہ کورونا وائرس ایک حقیقت ہے جس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیرانتہائی ضروری ہیں، وضع شدہ قواعدوضوابط پرعملداری کوہر صورت ممکن بناناہے، حفاظتی تدابیراختیارکرنےکیلئےعوام میں شعور اجاگر کیا جانا چاہیے انہوں نے ہدایت کی کہ پولیس عوام پر سختی کے بجائے دوستانہ رویہ اختیار کرے۔

وزیراعظم عمران خان نے عوامی آگاہی میں کلیدی کردار پر میڈیا کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ میڈیا عوام کو حفاظتی تدابیر اختیارکرنے کیلئےمزید مؤثر کردار ادا کرے، وزرائے اعلیٰ پنجاب اور کے پی نے ٹرانسپورٹ سے متعلق عام آدمی کے مسائل کا ذکر کیا، وزرائےاعلیٰ کا کہنا تھا کہ پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش سے عام آدمی کا کاروبار اور نقل وحرکت متاثر ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Beshak

چور کی اولاد ملک تو توں لوٹ رہا ہے،غریب کو کیا ملنا ہے۔

Khan sahab, no one die with hunger all are busy in shopping to celebrate EID, this mean they do have money to survivie. They are just careless. U just need to enforce them. Rest may allah protect us from such careless people and this pandemic covid-19.

Indeed it is their is much poverty in here some people hardly get two times food

Mental man

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا اور لاک ڈاﺅن کے ستائے عوام کو رمضان میں بدستور مہنگائی کا سامنا - ایکسپریس اردورمضان کے دوران مرغی کا گوشت 120 روپے تک مہنگا، پھل، سبزیاں اور اجناس کی بھی من مانی قیمتوں پر فروخت جاری Ramzan ma Khane peene ki chezoon ko or manga kr deya jata hai it too much
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کے فیصلہ پر اتفاق، ذرائعاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے کے اجلاس میں لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کے فیصلہ پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ Chuk k rkho km nu.. good decision Its now clear that goverment achieved financial targets from covid19 what they set in begnning ,now they finish lockdown without any reason by making one two worse examples. They put majority of pupil life in danger.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن نرمی سے متعلق وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئیلاک ڈاؤن نرمی سے متعلق وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، کابینہ نے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی لانے پر اتفاق رائے کیا۔ Please help us to return back to UAE. We are desperately wanted to go back to our work,we wanted to go back before Eid Ul Fitre as we wanted to celebrate Eid with our family. We are waiting the corporation of Ministry of Foreign Affairs.our jobs are at risk ,please help
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر: لاک ڈاؤن کے دوران گاڑی پر فائرنگ، پولیس اہلکار کا بھائی ہلاکانڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں گذشتہ تین ہفتوں کے دوران انڈین سکیورٹی فورسز کی فائرنگ کا یہ تیسرا واقعہ ہے جس میں ایک عام شہری ہلاک ہوا ہے۔ Police Walay ka beta Peer Mehraj U Din Shah An Computer Engineer BBC LIFAFAT/Endia will never tell you that he was just an innocent Kashmir & it was yet another act of STATE TERRORISM by Endian Occupied forces.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاک ڈاﺅن کے فوری خاتمے کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑ سکتی ہے، ماہریناقتصادی اعتبار سے کرونا وائرس کی وبا نے بڑے بڑے ترقی یافتہ ملکوں کی چولیں ہلاکر رکھ دی ہیں، یہاں امریکہ میں کانگریس کے ارکان امریکی معاشی سرگرمیوں کو دوبارہ بلکل سحیح فرمایا جناب آپ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کے ڈاکٹر فاؤچی سے لاک ڈاون پر اختلافات شدت اختیار کر گئےصدر ٹرمپ کے ڈاکٹر فاؤچی سے لاک ڈاون پر اختلافات شدت اختیار کر گئے US DonaldTrump AnthonyFauci WhiteHouse Disagreements Intensified CoronaVirus LockDown realDonaldTrump WhiteHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »