میانمار کی فوج کا صوبہ رخائن میں قیدیوں پر تشدد کا اعتراف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میانمار کی فوج نے صوبہ رخائن میں فوجیوں کی جانب سے قیدیوں پر تشددکئے جانے کا اعتراف کیا

ہے اور فوجیوں کے خلاف اندرونی طور پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔میانمار کی بری فوج کے سربراہ کے دفتر کی جانب سے یہ بیان ایک ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد آیا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بعض سیکیورٹی اہلکار قیدیوں کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر غیر قانونی طریقے سے تفتیش کر رہے

ہیں۔2017میں رخائن میں خونریز فوجی کارروائی کے دوران تقریباً سات لاکھ چالیس ہزار روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش ہجرت کرنے پر مجبور ہو گئے تھے ۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرنے کہا ہے کہ اس تنازع میں ممکنہ جنگی اور انسانیت سوز جرائم پر میانمارکی فوج کے خلاف تحقیقات ہونی چاہئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میانمار کی فوج کا صوبہ رخائن میں قیدیوں پر تشدد کا اعترافمیانمار کی فوج نے صوبہ رخائن میں فوجیوں کی جانب سے قیدیوں پر تشددکئے جانے کا اعتراف کیا ہے اور فوجیوں کے خلاف اندرونی طور پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔میانمار کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کا انتخابات میں آر ٹی ایس کی ناکامی کی تحقیقات کا حکماسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر نے انتخابات 2018 میں رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) کی ناکامی کی انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چینی ہیکروں پرکرونا وائرس کا تریاق ویکسین کی تحقیق چرانے کی کوشش کا الزامامریکا کے وفاقی ادارہ تحقیقات (ایف بی آئی) اور سائبر سکیورٹی کے ماہرین نے یہ یقین ظاہر کیا ہے کہ چینی ہیکر کرونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین کی تیاری کے ضمن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کانگو: امن مشن میں شامل پاک فوج کی خاتون آفیسر کو امریکی فوج کا خراج تحسینکانگو: امن مشن میں شامل پاک فوج کی خاتون آفیسر کو امریکی فوج کا خراج تحسین Pakistan Pakistani Congo UNPeaceKeeper USArmy PakistanArmy MajorSamiaRehman OfficialDGISPR pid_gov UNPeacekeeping USArmy MoIB_Official AsimSBajwa
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کا خوف؛ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اہلکاروں کی خودکشی - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں جنوری 2007 سے تاحال 451 اہلکاروں نے پست ہمتی اور ذہنی دباؤ کے باعث خود کشی کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فوج کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی تجویز: رقم آئے گی کہاں سے؟ایک ایسے وقت میں جب کورونا کی وبا کی وجہ سے آنے والے دنوں میں پاکستانی معیشت کے لیے شدید مشکل دور کی پیشنگوئی کی جا رہی ہے، پاکستان کی وزارت دفاع نے مسلح افواج کے اہلکاروں کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کے لیے وزارت خزانہ کو ایک خط لکها ہے۔ آپ اتنا فکر مند کیوں ہو رہے ہیں..؟؟ Good تمہاری باجی کے گھر سے آئے گی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »